سندھ کے علاقے گمبٹ میں اب تک
756 جگر کی مفت پیوندکاریاں
141 گردے کی مفت پیوندکاریاں
100 سے زائد کارنیا کی مفت پیوندکاریاں
65 بون میرو ٹرانسپلانٹ
1500 سے زائد ہارٹ انٹروینشن پروسیجر
اور 2500سے زائد کینسر کے مریضوں کوبلکل مفت علاج فراہم کیا جا چکا ہے۔
https://t.co/a6VPHTwvrN
جو بات گلف نیوز کو پتا چل گئی
وہی بات پاکستان کے نام نہاد اینکرز، صحافی و یوٹیوبر حضرات کو بلکل بھی پتا نہ چل سکی۔
FM 🇵🇰 @BBhuttoZardari has inaugurated Pakistan’s first facility for lung transplants at GIMS in the small town of Gambat Khairpur in Sindh. https://t.co/trhaEOiQBc
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دنیا کے سب سے بڑے دل کے ہسپتال کی بنیاد رکھ دی گئی جبکہ سندھ کے علاؤہ پاکستان کے کسی صوبے میں دل کا سرکاری سطح پر اس قسم کا کوئی ادارہ نہیں جہاں عام آدمی بغیر کسی کارڈ ، بغیر کسی سفارش کے بہترین علاج حاصل کر سکے
سوال یہ بنتا ہے کہ کیا پاکستانی میڈیا نے اس خبر کو مین اسٹریم پر جگہ دی ہے یا صرف فوج اور جی ٹی روڈ کا جھگڑا نکی پہلی اور آخری ترجیح ہے ؟
شہر قائد کو محض 15 ماہ میں سرسبز و روشنیوں کا شہر بنانے کی کوشش کی گئی۔
شہر قائد جو کنکریٹ کا جنگل بنا ہوا تھا، محض 15 ماہ میں شہر کے بیچوں بیچ نہ صرف ڈیڑھ لاکھ پودے لگائے گئے بلکہ اربن فاریسٹ کی بنیاد رکھی گئی۔
اس کے علاؤہ خالی اسپیس پر سولر پینلز لگاکر 35000 یونٹس بجلی پیدا کرکے کے K electric کو دینے کا پروگرام بنایا گیا کہ جو شہر کی سٹریٹ لائٹس پر بجلی خرچ ہوتی ہے اس کے بلز بچائے جاسکیں۔
@murtazawahab1
Announcement: Transport department government of Sindh is going to start New Bus service in karachi. These are Pakistan’s first electrical vehicles which are completely environment friendly. From tomorrow we are going to start the test drive in the city.