لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو، پٹرول کی قیمت کم کرو
7 اگست کو ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں جماعت اسلامی لاہور کے ذمہ داران کے اہم اجلاس سے امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ خطاب کررہے ہیں ۔
#HafizNaeemurRehman#PetrolPrice#ZiauddinAnsari
🇵🇰 NEW: Pakistan wants to be a global robotics powerhouse. At the Indus RAS Expo 2026, it showed off its next-tech solutions for warfare, agriculture, and industry.