پہلی بات۔۔اگر وزیراعظم کی دستخطوں کی ویڈیو نہیں بنی تو صدر کی کیوں بنی ؟
دوسری بات۔۔آج یہ منظر دیکھ کر بھٹو صاحب اور بےنظیر بھٹو کی روحیں خوش تو ہوئی ہوں گی۔۔
تیسری بات۔۔یہ ویڈیو کلپ سنبھال کر رکھ لیں،آئندہ بلاول بھٹو سمیت کوئی پیپلزپارٹی والا جب بھی جمہوریت،ووٹ کی عزت کی بات کرے تو اسے یہ دکھا دیں۔۔
آخری بات۔۔سچ کہا تھا بےنظیربھٹو نے کہ
جمہوریت بہترین انتقام ہے اور اس جمہوری انتقام کی ایک مثال یہ ویڈیو کلپ ہے۔۔
خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں
جس شہر کے ہسپتال میں چودہ بچے زندہ جل گئے ہو اور کوئی زمہ داری لے کر مستعفی نا ہوا ہو وہاں آپ کو لگتا ہے کہ ایک معصوم طلبہ کی جھولتی لاش سے کوئی فرق پڑے گا کچھ نہیں ہوگا
امریکہ میں پہلی دفعہ ایک مسلمان ابو ندال کی موت کی سزا پر فائرنگ اسکواڈ سے مروانے کے مناظر کو براہ راست نشر کیا جائے گا ۔
کدھر ہیں وہ انسانی حقوق کی ترجمان این جی اوز جو امریکہ اور یورپ سے گرانٹ لے کر پاکستان میں سرعام پھانسی کو ظالمانہ اقدام کہتی تھیں
https://t.co/yOmPT1RVtN
شہباز شریف کی منافقت ملاحظہ ہو۔ 👇
جب اقتدار سے باہر تھے تو عوام کو لانگ مارچ کی فضیلت بیان کرتے تھے۔
اور آج فارم 47 پر زبردستی اقتدار پر مسلط ہو کر عوام کو احتجاج سے روک رہے ہیں۔
The hypocrisy is unbelievably ridiculous
ایسا منظر آپ کو صرف سعودی معاشرے میں نظر آتا ہے۔ خاتون نے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل اور میڈل وصول کرنے کے لیے آئی تو گورنر ریاض نے اس کے احترام میں میڈل کو ٹیبل پر رکھ دیا، جسے خاتون نے اٹھا لیا، دونوں نے احترام اور احتیاط سے کام لیا، یہ سعودی معاشرے کی اصل تصویر ہے۔۔
افواج پاکستان پر جنگیں ہارنے کے الزام 🚨
1971 1975 1989 کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ کیا خواجہ اصف کو پکڑ کر سزا دی جائے گی؟