@iamowaisnoorani ان کے تھپڑ کا جواب ان کے گھر والوں کے سامنے کهیں بھی سٹور شاپس شادی بیاه فیملی گیدرنگ هر جگه پر تھپڑ مارے جایئں تب جا کر ایسے بیعیرت لوگوں کی عقل ٹھکانے اۓ گی
@SabihaBaloch_ جب یه غدار پکڑے جاتے هیں تو زبردستی اٹھانے کا ڈرامه شروع ھو جاتا اور جب انڈیا کے ساتھ مل کر کاروائی کرتے هیں تو منه کو تالے لگ جاتے بی بی اب یه نهیں چلے گا تم لوگ سوچتے ھو ریاست کمزور یا سوئی ھوئی هے ایسا ھرگز نهیں
@KhalidHusainTaj سهیل افریدی کو نکال دیں باقی سرفراز بگٹی صاحب کو سلام اس مشکل میں صوبے کو لے کر چل رهے هیں اور مراد شاه پر افسوس هی کیا جا سکتا هے اور مریم بی بی صاحبه نے کمال کر دیا ایک بگڑے ھوۓ صوبے کو سخت اور مشکل فیصلے کرنیوالے صاحب اختیار کی صرورت تهی جس کو اچھے سے نباه رهی هیں