نہ وکیل۔ نہ کتابیں۔ نہ فون کالز۔ نہ اہلِ خانہ سے ملاقات۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب سات ماہ سے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ اور وہ کرنل جو عاصم منیر کی ہدایات پر عمل کر رہا ہے، جو کچھ کر رہے ہیں وہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
خان کی سگی بہن علیمہ خان کے خلاف اس وقت گھٹیا کمپین چل رہا ہے کیونکہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی مزاحمت کر رہی ہیں۔
علیمہ خان کو آپ جتنا سپورٹ کروگے اتنا ٹاوٹس کو شدید تکلیف پہنچے گی 🔥
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 1052 دن ہو چکے ہیں۔ انہیں مزید اذیت دینے کے لیے تقریباً 8 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں نہ خاندان سے ملاقات کرائی جاتی ہے اور نہ وکلا و ذاتی معالجین تک رسائی ہے۔ ان تمام مظالم کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان اس نظام کے ساتھ کوئی ڈیل کر لیں۔ مگر عمران خان اس فسطائی رجیم سے کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
قاسم خان سوری
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کل عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات ہوئی:
باقی تفصیلات تو آپ پڑھ لیں، لیکن دو جملوں پر غور کریں:
"ان کی آنکھ کی تکلیف بدستور برقرار ہے"
" خان صاحب نے القادر کیس کے سلسلے میں واضح ہدایات دیں اور میرٹ پر کیس لڑنے پر زور دیا"-
مطلب عمران خان نے تکلیف کے باوجود کسی بھی ڈیل سے انکار ہی کیا ہے-
#9thApril2022BlackDay
9 اپریل، 2022 کے سیاہ روز PM عمران خان کو عدم اعتماد کی ایک انجنئیرڈ سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ اگلے چار سالوں میں جعلی حکمرانوں نے ہر ظلم آزما لیا مگر عوام کے اصلی وزیراعظم آج بھی PM عمران خان ہی ہیں۔