شبر زیدی جماعت اسلامی کی اصلیت بتاتے ہوے
کہ جہاں ہزاروں بندے نکلنے کا خطرہ ہو وہاں جماعت کو ڈیڑھ سو بندہ لیکر احتجاج کا کہا جاتا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کی فائر وال ہے
اخے حل صرف جماعت اسلامی
🚨🚨 بریکنگ نیوز: اسٹیبلشمنٹ کا نیا شیطانی منصوبہ! شہزاد اکبر کا بڑا انکشاف۔
اب پورے ملک سے 60 خاندانوں کو چنا جائے گا، اور پھر بہت چھوٹے چھوٹے صوبے یعنی یونٹس بنائے جائیں گے۔ ان یونٹس میں ہر یونٹ پر دو خاندان حکمرانی کریں گے اور باری باری اسٹیبلشمنٹ کی خدمت کریں گے۔
وفاق پنجاب کے پی بلوچستان، سندھ، گلگت اور آزاد کشمیر کے ملا کر 300 سے زائد
تنظیمی عہدیداران و سینیٹرز ملا کر ہزار سے زائد آفیشل جبکہ 80 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ہے
حکومت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیں عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے ورنہ احتجاج کا دمادم مست قلندر ہوگا
بریکنگ نیوز 🚨بڑی خبر آگئی۔ محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کا مشترکہ بیان 🔥🔥
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو ہم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے استعفے دے دیں گے
عمران خان کی قید میں کمپرومائز قیادت کا ہاتھ ہے ورنہ جو پارٹی الیکشن کا نشان نہ ملنے پر دو تہائی اکثریت سے جیت سکتی ہے اسکے لیے عمران خان کو رہا کرانا کوئی بڑی بات نہیں تھی
گھٹیا قیادت عہدیداران عہدوں کے مزے لوٹ رہے ہیں اور لیڈر اذیتیں برداشت کر رہا ہے
#ImranKhanHealthMatters
ہماری عیاشیاں لگیں ٹھکانے کسی بہانے !!
12ارب کا جہاز خرید سکتے ہیں مگر میٹرو چلانے کے پیسے نہیں ہیں واہ واہ واہ
یا شاہد اب کہیں سے قرض نہیں مل رہا
ورنہ نواز شریف والا فارمولا آپلائی کرتی
"جب امن نہیں تھا تو ہمارے علاقے میں کوئی آنے کو تیار نہیں تھا، اور آج جب امن بحال ہوا تو ہر کوئی منہ اٹھا کر ہمارے علاقے میں آنے لگا ہے۔"
نصرخیل قوم نے پاکستانی آرمی کو گاؤں میں داخل ہونے سے روک دیا اور بالآخر آرمی کو گاؤں سے واپس جانے پر مجبور کر دیا
فلسطین اور اسرائیل کے حوالے دیتے ہوے، پاکستانی یہ بھول جاتے ہیں کہ اسرائیلی فوج ایک دوسری قوم پہ ظلم کرتی ہے! اپنے عوام اور لوگوں پہ نہیں! پاکستانی فوج، فاٹا، بلوچستان، آذادکشمیر، اسلاماباد اور مریدکے میں اپنے لوگوں پہ گولی چلاتی ہے! اسرائیلی فوج نے کتنے اسرائیلی مارے ہیں؟ کتنے صحافی ملک بدر ہونے پہ مجبور ہوے! کیا اپنے ملک کے صحافیوں پہ دھشت گردی کے مقدمے بناے؟ زمین آسمان کا فرق ہے! تلخ حقیقتوں کو جان کر جئیں!
ڈئیر Enkidu
آپ اکثر مجھ پر تنقید کرتے ہیں لیکن میں آپ کو جواب نہیں دیتا اس کی چند وجوہات ہیں
پہلی وجہ یہ ہے کہ تنقید آپ کا حق ہے ،
دوسری وجہ یہ ہے کہ آپ وہ کام کررہے ہیں جو ہم جیسے بزدل نہیں کر سکتے کیونکہ ہم اور ہماری فیملیز پاکستان میں ہیں اور ہم اپنے نام سے کام کررہے ہیں،
تیسری بات یہ ہے کہ میں آپ کی 90 فیصد چیزوں سے متفق ہوتا ہوں، اور دس فیصد سے اختلاف بھی ہو تو جواب یا تنقید نہیں کرتا چاہے وہ میری ذات سے متعلق ہی کیوں نہ ہو ،
آپ نے کہا کہ میں نے یہ خبر فوجی اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر دی لیکن ایک دلچسپ حقیقت کچھ دیر پہلے سامنے آئی ہے کہ ہم نے یہ خبر ساڑھے 12 بجے دی ہے جبکہ تقریباً 12 بجے یہی خبر عدیل راجہ صاحب کے یوٹیوب لائیو میں علینہ شگری صاحبہ دے چکی ہیں، ہم نے 9 ساڑھے نو ویڈیو ریکارڈ کی لیکن ٹرویلنگ کی وجہ سے اپلوڈ لیٹ ہوئی اور ساڑھے بارہ بجے پبلک ہوئی ،اب کم از کم آپ علینہ شگری صاحبہ اور عدیل راجہ صاحب کو تو یہ الزام نہیں دے سکتے
چوتھی بات یہ ہے کہ دو دن پہلے شہزاد اکبر صاحب نے بھی اپنے وی لاگ میں ذرائع سے خبر دی کہ اڈیالہ میں سب اچھا نہیں ہے ،
پانچویں بات ، اگر میں یا کوئی بھی عمران خان صاحب یا کسی بھی انسان کی صحت سے متعلق کسی ایجنسی کے کہنے پر جھوٹی خبر دے گا یا بیانیہ بنائے گا تو ذلت اور رسوائی اس کا مقدر ہوگی
چھٹی بات ، میری اس خبر کے دو سورسز کون تھے ؟ یہ جلد آپ کے سامنے بھی آ جائے گا
ساتویں بات یہ ہے کہ ہم نے اس خبر کے ساتھ ایک ہی بات بار بار کی ہے کہ عمران خان صاحب کی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کو خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ بیٹھ کر فوری طور پر ایسا لائحہ عمل بنانا چاہیے کہ بہنوں کی خان صاحب سے ملاقات ہو
آئیڈیل بات تو یہی ہے کہ بہنوں سے ملاقات کے ساتھ نہ صرف ذاتی معالجین کو جانا چاہیے بلکہ خان صاحب کو فیملی کے مطالبے کے عین مطابق شفا انٹرنیشنل شفٹ کرنا چاہیے
اور اگر پارٹی یہ دعویٰ کرتی ہے کہ ایک بہن اگر لکھ کر دے دے کہ وہ باہر آ کر کوئی سیاسی بات نہیں کریں گی تو ملاقات ہو جائے گی ، اگر یہ سچ ہے تو ایک ملاقات کی حد تک یہ لکھ کر دے دینا چاہیے ، اس کے باوجود ملاقات نہ کرائی گئی تو پارٹی کے وہ کردار ایکسپوز ہو جائیں گے جو کہتے ہیں کہ اس شرط پر ملاقات کی اجازت ملنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور اگر ملاقات ہو جاتی ہے تو کم از کم خان صاحب کی بہن کے ذریعے حقیقت سامنے آ جائے گی ،
باقی آپ کی تنقید کو میں پازیٹو لیتا ہوں کیونکہ میں آپ کے دبنگ موقف پر آپ کا فین بھی ہوں
𝗣𝗔𝗞𝗣𝗔𝗖 𝗶𝘀 𝗽𝗿𝗼𝘂𝗱 𝘁𝗼 𝗲𝗻𝗱𝗼𝗿𝘀𝗲 𝗗𝗿. 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗘𝗹-𝗦𝗮𝘆𝗲𝗱 𝗳𝗼𝗿 𝗨.𝗦. 𝗦𝗲𝗻𝗮𝘁𝗲.
Dr. @AbdulElSayed is a lifelong public servant and a passionate advocate for accessible healthcare, peace, human rights, and a government that works for the people.
We believe that Dr. El-Sayed will fight for Michigan's families while advancing a principled, peaceful and just U.S. Foreign Policy.
Congratulations to Dr. El-Sayed on winning the Democratic nomination for US Senator in Michigan in a historic hard fought campaign.
A great friend of the Michigan Pakistani American community, we believe that as U.S. Senator, Dr. El-Sayed will champion the cause for better healthcare at home while promoting peace abroad.
𝗣𝗔𝗞𝗣𝗔𝗖 𝗶𝘀 𝗽𝗿𝗼𝘂𝗱 𝘁𝗼 𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗗𝗿. 𝗔𝗯𝗱𝘂𝗹 𝗘𝗹-𝗦𝗮𝘆𝗲𝗱 𝗳𝗼𝗿 𝗨.𝗦. 𝗦𝗲𝗻𝗮𝘁𝗲.
ایک ہی وقت میں دونوں خواتین کی ہلاکت، اور پھر پولیس کی جانب سے وضاحتیں اس معاملے میں بہت تضاد ہے ۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دونوں خواتین بظاہر صحت مند دکھائی دیتی ہیں اور پولیس کے سوالات کے جواب بھی دے رہی ہیں۔ پھر اچانک دونوں کی موت کیسے ہوئی؟
پنجاب پولیس پر پہلے بھی ایسے معاملات میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اس واقعے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، کیونکہ ممکن ہے تفتیش سے کئی اہم حقائق سامنے آئیں۔
@MohsinnaqviC42@OfficialDPRPP
جسٹس مسرت ہلالی نے خود شادی نہیں کی اور ان کا کوئی بچہ بھی نہیں تھا اس لیے اسے دوسروں کے بچوں کی تکلیف نہیں تھی
اس نے سینکڑوں کے حساب سے بچوں کی زندگیوں کو تباہ کیا ہے، بلا چھیننے والا فیصلہ دے کر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے،
ڈاکٹر شہباز گل
کیا امریکی آئی ایم ایف کا
غلام ملک جو پیٹرول، بجلی، ٹیکس کا
فیصلہ بھی آئی ایم ایف کی
اجازت کے بغیر نہیں کر سکتا،
کیا وہ دنیا کے ممالک سے آزادانہ
معاہدہ کر سکتا ہے ؟
مولانا عثمانی صاحب ؛ ذرا عقل و شعور
سے کام لیں ، ہر وقت
جرنیلوں کی بوُٹ پالش ٹھیک نہیں ۔