آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
Bilawal Bhutto calls Governor’s Rule or an emergency a “political atom bomb” yet President Zardari has completed hat-trick of imposing Governor’s Rule. The irony is hard to miss.
2009 in Punjab
2013 in Balouchistan
2026 in KP
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
راولاکوٹ، عمر فاروق چوک: نہتی عوام پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولیاں برسائی جا رہی ہیں لیکن کشمیری ڈٹے ہوئے ہیں اور اس بربریت و ظلم کے خلاف آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا ہوا ہے۔
#RightsMovementAJK#Rawalakot#JKJAAC
یہ ظلم کی انتہا ہے کہ عمران خان صاحب کے بہنوئی احد خان، جو شاید کبھی میڈیا پر نہیں آئے اور نہ ہی عدالتوں میں نظر آئے، آج انہیں بھی عدالتوں کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔
احد خان کا کہنا تھا کہ عمران خان بھی غیر قانونی طور پر جیل میں قید ہیں، جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ اللہ نے ججز کو قوم کی اصلاح کا موقع دیا تھا، مگر وہ غلط راستے پر چل پڑے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کی بہنوں کو آپ ہرا نہیں سکتے۔
ان نوجوانوں کے جوش و جذبے کو مثبت سمت دینے کی ضرورت ہے ان سب نوجوانوں کو ایک بہتر مستقبل کی ضمانت فراہم کرنا اور انکے حقوق کا تحفظ ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے وفاق اور صوبہ مل کر ان نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ کریں اور نوجوان بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں
سلمان اکرم راجہ کا بڑا انکشاف۔۔
اس دن مذاکرات کے دوران ہمیں بتایا گیا کہ 4 5 ہفتے ایسے تھے کہ جب عمران خان کا بلڈ پریشر انتہائی بڑھ گیا تھا اور ادویات کے باوجود نیچے نہیں آرہا تھا ۔پھر لندن سے ایک سپیشلسٹ کو خاص طور پر بلوایا گیا ۔۔اسکے علاج کے بعد عمران خان کے بلڈ پریشر کا معاملہ بحالی کی جانب بڑھا اور پھر بلڈ پریشر ٹھیک ہوا ۔۔
سلمان اکرم راجہ
بریکنگ نیوز 🚨نجم سیٹھی کا اہم ترین تجزیہ 🔥🔥
ملٹری اسٹیبلشمنٹ خان کو بہت سی آفرز دے رہی ہے، اپنے لوگ بار بار بھیج رہی ہے، پورا زور لگا رہی ہے کہیں سے عمران خان مان جائے، راضی ہو جائے، کمپرومائز کر جائیں، کچھ مطالبات سے پیچھے ہٹ جائیں۔ بعد میں جو کہیں گے ہم کریں گے۔ بس تھوڑا ہمیں وقت دیں۔ لیکن خان نے انکار کردیا ہے۔ اور میں خان صاحب کی شخصیت کو اچھی طرح سے جانتا ہوں، وہ کبھی بھی اپنے اصولوں پر کمپرومائز نہیں کریں گے۔ اپنے سارے مطالبات منوا کر نکلیں گے۔
محسن نقوی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔۔ لیکن عمران خان کی شفا منتقلی کے سپریم کورٹ کے حکم نامے کی اگلے ہی روز خلاف ورزی۔ اور عمران خان کی ملاقاتوں پر مسلسل پابندی کیا عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے یا نہیں؟
جو اہلیت نہیں رکھتے، ایسے لوگوں کو قوم پر مسلط کر دیا جاتا ہے
کسی کو وزیراعلیٰ بنا دیا جاتا ہے اور کسی کو وزیراعظم
اب کھل کر بات کروں گا، کیونکہ مجھے آگے قبر نظر آ رہی ہے
احسن بھون نے جولائی 1984 میں BA کیا جبکہ موصوف نے LLB کا پہلا امتحان BA کرنے سے ایک سال پہلے 1983 میں دیا BA کرنے سے پہلے انہیں ایڈمشن کیسے ملا ؟ احسن بھون کی جو تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی وہ بھی 1983 کے سیشن کی تھی یعنی BA کرنے سے پہلے کی ۔
میں اپنی اقدار اور تہذیب کا دائرہ کبھی نہیں چھوڑوں گا، کیونکہ میری تربیت مجھے شائستگی سکھاتی ہے۔ میرا بس ایک سیدھا سا مطالبہ ہے کہ اپنی سند (ڈگری) سامنے لائیں۔ اگر وہ اصلی اور مصدقہ ثابت ہو گئی، تو میں نہ صرف اپنی بات واپس لے کر معافی مانگوں گا بلکہ آپ کا منہ بھی میٹھا کراؤں گا۔"
اخلاق سے گری بات نہیں کروں گا میرا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ ڈگری دکھا دو ! ڈگری تو دیکھانی پڑے گی آپ سے معافی بھی مانگیں گے آپ کے گھر مٹھائی بھی لے کر آئیں گے ۔ کیپٹن صفدر
ڈاکٹر شہبازگل نے خبر دی تھی کہ تحریک انصاف کے اندر کمپنی کا ایک اثاثہ مریم نواز پر خطرناک حملہ کرے گا۔ مقصد لوگوں کو مریم نواز کے پیچھے لگانا ہے تا کہ عمران خان کی بہنوں کے اغواء سے توجہ ہٹے۔
اس انکشاف کے بعد لگتا ہے اثاثہ مکر گیا اور کمپنی نے ایمرجنسی بنیادوں پر یہ حملہ میاں داؤد نامی شیطان کے چیلے سے کروایا۔
اکبر اللہ آبادی نے ایسے شیطان وکیلوں کے بارے میں فرما گئے ہیں:
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے