مٹہ دارمئی وزیراعظم کے مشیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن انجئینر آمیر مقام سوات سوشل میڈیا کلب کے جنرل سیکرٹری ناھیدعلی شاھین کو خصوصی انٹرويو اور تمام کابینہ کو مب��رک باد دے رھےھیں.
مٹہ پاکستان مسلم لیگ ن وزیراعظم کے مشیر انجینئر آمیرمقام کی قیادت میں پورے صوبے میں ایک مظبوط قوت بن چکی ھے اور 2018 الیکشن میں سوات سمیت ملک بھر میں کلین سویپ کرینگے. عظمت علی خان صوبائی سینئر نائب صدر Pmln
مٹہ ایس پی آپر سوات مشتاق آحمد کا ڈی ایس پی آکبر شینواری کے ہمراہ ڈاکمینٹریشن سینٹر کا دورہ بحرین تحصیل سمیت کالام کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے مالکان کی رجسٹریشن کیلئے اسانی اور مشکلات کم کرنے کیلئے جمعہ. ہفتہ اور اتوار کے دن مخصوص کیاگیا . ابھی تک 11300 گاڑیوں کی رجسٹریشن ھوچکی.
مٹہ آپر سوات غگ ڈاٹ کام کی پہلی سالگرہ پر مہمانی خصوصی فخر ملاکنڈ سینئر صوبائی وزیر آبپاشی وکھیل محمود خان کو ناھیدعلی شاھین اور شوکت میرخیل آعزازی شیلڈ دے رھےھیں.