صحت پر فی کس بجٹ ۳۰ ڈالر اور اپنی پلیٹل��ٹس گرنے سے لے کر مصنوعی سرجریوں تک تمام کا تمام عوامی ٹیکس کے پیسوں پر بیرون ملک علاج، عوامی فلاح کے لئے پیسے نہیں کیونکہ چوری کے ووٹوں سے آئے خاندانوں کے گلف سٹریم جیٹ خریدنے ہیں
عوام کے گھروں پر موبائل کمپنیوں کا زبردستی قبضہ؟ انکار پر 5 کروڑ جرمانہ اور 6 سال قید کا کالا قانون جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے!
عوام کو تنخواہوں کے چکر میں الجھا کر سینٹ نے خاموشی سے یہ فاشسٹ بل پاس کیا۔
یہ قانون سازی نہیں،مافیا گری ہے! شرمناک!
”شہباز شریف حکومت نے غریب آدمی سے رہی سہی سبسڈی بھی چھین لی، پٹرول پر لیوی ٹیکس اتنا ہے جتنا عمران خان کے دور میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت تھی۔ عوام کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ اور اپنی تنخواہوں میں چار گنا اضافہ کر لیا۔ کیا لگژری جہاز، پروٹوکول اور مراعات عوام کیلئے ہیں ؟ موجودہ حکمرانوں سے بڑا کوئی جھوٹا کبھی نہیں دیکھا۔” عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 12 سال گزر گئے، مگر لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ورثاء کی پرامن قانونی جدوجہد جاری ہے، لیکن سچ کو سامنے آنے سے رو��ا جا رہا ہے۔
#12YearsOfInjustice
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
اس واقعے سے پہلے پنجاب میں CCD نے 900 سے زائد افراد جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرئیے ۔ مگر اس پر نہ تو کسی نے کوئی نوٹس لیا نہ ہی پراسیکیوشن نے کوئی مؤثر کارروائی کی۔
لیکن جیسے ہی ایک آسٹریلوی شہری کی ہلاکت کا معاملہ سامنے آیا، پورا نظام حرکت میں آ گیا اور فوری ردِعمل شروع ہو گیا۔ یہ دوہرا معیار سوالات اٹھاتا ہے کہ آخر انصاف اور انسانی جان کی قدر کس بنیاد پر طے کی جاتی ہے؟
کیا پاکستانیوں کا خون ��تنا سستا ہے ؟؟
سینیٹر دنیش کمار نےکہا کہ قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی ��ظر ہورہا ہے۔سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر دنیش کمار نے کہا ہم بجٹ کا 50 فیصد سود پر خرچ کررہے ہیں۔دنیش کمار نےکہا قرآن نے سود لینے سے منع کیا ہے،
12 سال سے سانحۂ ماڈل ٹاؤن کے مظلوم خاندانوں کی فریاد آج بھی انصاف کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے جبکہ معزّز عدلیہ عرصہ دراز سے JIT کیس کا تاحال فیصلہ نہ کرسکی۔ پاکستان عوامی تحریک ہر سطح پر انصاف کے لئے قانونی چارہ جوئی کررہی ہے.
#12YearsofInjustice#ModelTownMassacre#justice#JIT
میڈیکل انڈسٹری میں ایسی دوا ایجاد ہوئی کہ 2023 کے بعد کوئی حکمران بیمار نہیں ہوا۔ فیصل واوڈا
#pakistan@FaisalVawdaPAK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں