آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی۔۔میں نے ہر صاحب کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔۔واصف علی واصف
زندگی میں اپ بہت سارے لوگوں سے ملتے ہیں۔۔ بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو دوسرے انسانوں کے لیے اسانیاں کرنے والے ہوں۔۔
زیادہ تر لوگ صرف سختیاں کرتے ہیں حساب کتاب کرتے ہیں کھینچ کر رکھتے ہیں۔۔۔
نرمیاں کرنے والے رحم کرنے والے اسانیاں کرنے والے بہت کم لوگ ملیں گے اپ کو۔۔
اپ جیسا معاملہ لوگوں کے ساتھ کریں گے اللہ ویسا ہی معاملہ اپ کے ساتھ کرے گا۔۔
اپ غلطیوں کوتاہیوں گناہوں کو درگزر کریں گے پردہ ڈالیں گے اللہ اپ کے ساتھ بھی یہی کرے گا۔۔
اپ سختیاں کریں گے حساب کتاب کریں گے اللہ اپ کے ساتھ یہی کرے گا۔۔
اگے جس کے ساتھ سختی ہونی ہوتی ہے وہ دنیا میں اللہ کی مخلوق پر سختی کرتا ہے۔۔
اپ دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ بندے کے ساتھ اگے کیا معاملہ ہوگا۔
اپنا احتساب کریں اور دیکھیں اپ کہاں کھڑے ہیں۔ سختیاں کرنے والوں میں یا نرمیاں کرنے والوں میں۔
اپنے اندر کوئی ایک خوبی تو رکھیں کہ اللہ فرشتوں سے کہے کہ یہ میرا بندہ ہے۔۔
اپ سچ بولنے والے ہوں۔
سخاوت کرنے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں۔
اپنی زبان اور وعدے کی پابندی کرنے والے ہوں۔
امانت میں خیانت نہ کرنے والے ہوں۔
اللہ کے دین کے معاملے میں غیرت مند ہوں۔
اللہ کے راستے میں مجاہد ہوں۔
ماں باپ اور بزرگوں کا احترام کرنے والے ہوں۔
اللہ کی کمزور مخلوق پر رحم کرنے والے ہوں۔
اپنا احتساب کریں اپ میں کون سی خوبی موجود ہے؟
اگر اس میں سے کوئی ایک خوبی بھی اپ کے اندر نہیں ہے تو بہت فکر مند ہو جائیں۔ اپ ہجوم ابادی میں سے ہیں اللہ کے بندوں میں سے نہیں۔
۔
بریکنگ نیوز 🚨 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پھانسی کی طرف جاتے ہوئے فلسطینی نوجوانوں نے مسکراہٹوں کے ساتھ شہادت کو گلے لگایا۔۔۔تم اس ہمت کو کبھی شکست نہیں دے سکتے جو موت سے بھی نہیں ڈرتی! شہادت مسلمانوں کا اعزاز ہے
إلى كل من يشكك في رأيي بشأن طالبان الأفغانية، أود تذكيرهم بأنني مجاهد أفغاني سابق في الحرب السوفيتية الأفغانية. لقد قاتلت إلى جانب الدكتور عبد الله عزام والشيخ تميم العدناني وأسامة بن لادن.
أقول لكم إن هذا الجيل من طالبان الأفغانية قد تم التلاعب به من قبل وكالة المخابرات المركزية الأمريكية وإسرائيل في الهند، وقد كُلِّفوا بمهمة تدمير باكستان، القوة النووية الإسلامية الوحيدة.
إسرائيل والهند وأمريكا تريد تدمير باكستان. طالبان الأفغانية تتصرف كمرتزقة. 40 مليون دولار شهريًا من وكالة المخابرات المركزية الأمريكية...
الهنود يدفعون مبلغًا مماثلًا... ويقدمون الأسلحة والطائرات المسيّرة.
طالبان الأفغانية تطالب بنصف باكستان وترسل عناصر مثل الخوارج الذين ينشطون على غرار داعش...
باكستان تدعم إيران أيضًا ضد أمريكا وإسرائيل.
لا تنخدعوا بالخوارج في كابول.
باكستان هي الحصن الأخير للإسلام الذي يصد الهند وإسرائيل.
اس شعر میں شاعر یہ کہہ رہا ہے کہ ہم نااہل الو کے پٹھے ہیں اور تمام تر خطرات کے باوجود ہم نے ملک میں تیل کا ذخیرہ نہیں بڑھایا۔
اور نہ ہی ہم نے ایران سے زمینی راستے سے پیٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایا۔۔
اور وہ جو سالوں سے لال ٹوپی والا ہمیں نصیحت کر رہا تھا کہ سمندری راستے بند ہو جائیں گے تو تم کو ایران سے زمینی راستے کھولنے چاہیے ان پر ہم نے عمل نہیں کیا۔
اور ہم پرلے درجے کے ج*** بے غیرت ہیں پوری قوم کو اپنے ساتھ مروائیں گے۔
جب معلوم ہے کہ جنگ شروع ہونے والی ہے تو ایرانی حکومت نے اپنے رہبر کو گھر پر کیوں رکھا ہوا تھا۔۔؟
ہر مرتبہ یہی ہوتا ہے کہ جنگ کے پہلے دن ان کی ساری قیادت ماری جاتی ہے۔۔
ان کی صفوں کے اندر بھی غدار ہیں اور فیصلہ کرنے والوں نے بھی غلط فیصلے کیے۔۔
ہر دفعہ ایران انتظار کرتا ہے کہ پہلے دشمن حملہ کرے۔۔ اور ہر دفعہ بھاری نقصان اٹھاتا ہے۔
اس مرتبہ ایران کو اب دوبارہ موقع نہیں ملے گا۔۔
اس مرتبہ امریکہ اور اسرائیل ایران کو یا تو ختم کر دیں گے یہ حکومت بدل دیں گے یا اس قابل ہی نہیں چھوڑیں گے کہ ایران اس کے بعد کبھی ان کے لیے خطرہ بن سکے۔۔
سوچنے غور کرنے فکر کرنے اور دشمن کو موقع دینے میں ایران نے بہت بڑی بڑی غلطیاں کی ہیں۔۔ لبنان سے لے کر ایران تک سارے اثاثے تباہ کروا لیے اور یہ بیٹھ کر سوچتے رہے کہ پہلے دشمن حملہ کرے یا ہم حملہ کریں ۔۔
براسٹیکس کے ذریعے پاکستان کے مسلمانوں کی طرف سے اہل غزہ کی مہمان نوازی۔۔۔
الحمدللہ رب العالمین۔
اپ بھی ان مسلمانوں کی مہمان نوازی اور خدمت میں شامل ہو سکتے ہیں جن کے خلاف پوری دنیا جنگ کر رہی ہے۔۔۔
ہمیں ای میل کریں۔
[email protected]
https://t.co/Hf5hg1RyQj
پوری دنیا کو کتنی اسانی سے بے وقوف بنایا جا سکتا ہے۔۔
میڈیا اور حکومتوں پر اندھا اعتماد۔
دجال کے فتنے سے صرف وہی بچے گا جس پر اللہ کا فضل ہوگا۔۔
اگر اپ نے تمام دنیا کے دباؤ اور پروپگینڈے کے باوجود کرونا کی ویکسین نہیں لگوائی تو مبارک ہو، اپ بہت مضبوط اور خوش نصیب انسان ہیں۔
Borders may look calm but can't predict the future.
Pakistan has shut their air routes,India is holding Major drills.
Not a full scale war yet - but every move feels like a message.
#IndiaPakistan
خوارج کے خلاف پاکستان آرمی کی آج کی سب سے بڑے کاروائی۔
سرکل بائیزئی کے علاقے سوران بہادر کلے میں
اب تک کی کارروائیوں میں خوارجیوں کی کمر توڑ دی گئی ہے اور 45 سے زائد خوارجی ہلاک کئے
کمانڈنٹ مہمند رائفلز کرنل عاصم محمود اور مہمند پولیس اور دیگر فورسز علاقے کو گھیرے میں لیا ہوا تھا۔
*زہری میں امن کی بحالی اور فتنہ الہندوستان کا جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب*
زہری میں حالیہ عرصے کے دوران بی ایل اے کے دہشت گرد مختلف جرائم میں ملوث تھے، جن میں عوام سے بھتہ لینا اور بے گناہ لوگوں کو قتل کرنا شامل تھا۔ عوام کی اپیل پر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مخصوص ٹھکانوں کے خلاف مؤثر آپریشن کیا، جس کے دوران شہری آبادی کو مکمل طور پر محفوظ رکھا گیا۔ آپریشن کے نتیجے میں 80 فیصد علاقہ کلیئر کرلیا گیا ہے اور علاقے میں امن و امان بحال ہورہا ہے۔
دوسری جانب دہشت گردوں کے سہولت کاروں نے حالات کو بگاڑنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے فتنہ الہندوستان کے ذریعے جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کی، تاہم حقائق اس منفی مہم کو مکمل طور پر بے نقاب کرچکے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں صرف باقی ماندہ علاقوں تک محدود ہیں، اور کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔ آپریشن کے بعد علاقے کے عوام نے سکھ کا سانس لیا اور امن و استحکام کی واپسی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
بہترین
افغانیوں کو اگر لڑنا تھا تو روس سے لڑتے جنہوں نےپندرہ لاکھ افغانیوں کو مارا
لیکن روس کی طرف تو کوئی خارجی تشکیل نہیں بھیج رہے،
لڑنا تھا تو انڈیا سے لڑتے جنہوں نے تمھیں گھس کے مارا آج اُن سے دوستیاں بڑھا رہے ھو۔
لڑ یہ پاکستان سے رہے جنہوں نے تمھارا خیال رکھا تمھیں پناہ دی روزگار دیا۔
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
ISRAEL IS A TERRORIST STATE!
Perhaps the only rascals in the world who can officially threaten terror using VBIEDs...
Pakistan have lost tens of thousands of civilians and soldiers through these improvised explosive devices....
All Pakistan is asking the Taliban government is to stop this terror.
Instead they decide threaten with it....
Deploying TTP terrorists as an organ of state policy to dismember Pakistan.
Enough!