Imagine if Iran bombed the George Washington Bridge connecting New York with New Jersey, what would you call it? TERRORISM
The U.S bombed the bridge connecting Bandar Abbas to Shiraz in Iran, why do you call it “PEACE”?
Bombing a bridge is a war crime under international law.
کیا آپ نے نوٹ کیا مڈل ایسٹ میں ایران والے معاملے سے اب اسرائیل سائڈ پر ہو گیا ہے ایران بھی اسرائیل پر حملے نہی کر رہا ہے اب سارا تنازعہ عرب اور ایران کا بن گیا ہے اور ایران اور امریکہ دونوں نے عربوں کی ساری تجارت گروی رکھ دی ہے حملے بھی ان پر ہو رہے ہیں
کیچھ سمجھ آ رہا کیا ہو رہا ہے ؟
Imagine if Iran bombed the White House in Washington and killed the U.S. President and Tiffany, his 14-month-old granddaughter, what would you call it? Terrorists
The U.S. bombed Tehran, killed its head of state and Zahra, his 14-month-old granddaughter. Why do you call it peace
"I hated Islam and wanted to write an Anti-Islam book. But while researching, I kept reading more and more about Islam, and eventually I became a Muslim."
- Joram van Klaveren
Former Member of Parliament, Netherlands
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 70/75 ڈالر تو ملک میں صرف 75 روپے کم کیوں کی گئی ہے۔ پٹرول قیمت وہی کی جانی چاہئیے جو ایران جنگ سے پہلے تھی 220/225 روپے۔ آج کی کمی کے بعد بھی اب بھی 300 روپے کا پٹرول ہے جو غریب اور مڈل کلاس دونوں کے بس میں نہیں۔ وزیراعظم شہباز صاحب سے عوام کے مزید احساس کی توق�� ہے۔