چیف جسٹس تمہارا
وزیراعظم تمہارا
صدر تمہارا
وزیر خزانہ تمہارا
وزیر داخلہ تمہارا
خود تم ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل
ہر ادارے میں ریٹائرڈ جرنیل بھی تمہارے
اور سسٹم پھر بھی بیٹھ گیا.
دشمنوں سے پاکستان کی ترقی ہضم نہی ہورہی.
کیا collapse ہوا؟
ہاں کچھ collapse ہوا ہے، موروثی سیاست collapse کر گئی ہے، روایتی میڈیا collapse کر گیا ہے، 75 سال سے چلنے والا جھوٹ پر مبنی بیانیہ collapse کر گیا ہے، کرکٹ collapse کر گیا ہے، رئیل اسٹیٹ چار سال سے مسلسل collapse کر رہا ہے، انڈس واٹر ٹریٹی collapse کر گیا ہے، چادر اور چار دیواری collapse کر گئی ہے، انصاف collapse کر گیا ہے، پٹرول اور بجلی قیمتیں بڑھا کر عوام کو collapse کردیا گیا ہے۔
Pakistan has expressed deep concern over Israeli violence in the West Bank. But, no concern about its own violence against Kashmiris in its part of Kashmir.
پہلا اعتراف ۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا مینڈیٹ جعلی ہے
دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
🚨 BREAKING:
Belgian Prime Minister: More than 15,000 people in Gaza need prosthetics due to limb loss. 10,000 of these victims are children... Where is human dignity in all of this?
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔
Pakistani media is silent about the killing of 30 protesters in Pakistan administered Kashmir. On the Kashmir issue, I knew Indian media is very nationalist. But, Pakistani media seems to be worse. Why cry for Kashmir, when you don't care for Kashmiris?
#PAKWatch🇵🇰: Former Pakistani UN Ambassador Maleeha Lodhi in @dawn_com on the POOR LEADERSHIP OF PAK'S MILITARY GOV'T:
"Authoritarian rule is incapable of resolving Pakistan’s problems or making the government secure."
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.
پتہ نہیں کیوں مرد قلندر کا کہا یاد آگیا
میں تو برداشت کر لوں گا لیکن تم برداشت نہیں کر سکو گے۔یہ وارننگ اب پاکستانی قوم کو ہر مرحلے پر یاد آۓ گی۔ہر روز یاد آۓ گی۔
برے پھنس چکے ہیں
سرنڈر کرتے ہیں
تو مرتے ہیں
نہیں کرتے
تو بھی مرتے ہیں
کتنی گولیاں چلا لیں گے
آخر کتنی لاشیں گرا لیں گے ؟؟
زمین ان کیخلاف ہو چکی
آسمان ان کیخلاف ہو چکا
#گولی_کیوں_چلائی