فورٹ منرو میں امریکی ٹک ٹاکر سے اجتماعی زیادتی کی گئی ہے۔
21 سالہ اربیلا سیاحت کے لیے پاکستان آئی اور وہ چاہتی تھی کہ پاکستان کے کلچر کو دیکھے ۔ پاکستانیوں نے اپنا کلچر دیکھا دیا۔😢
کفیل کشفی
نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے 4 طلبہ جنکا تعلق افغانستان سے ہے پولیس اور رینجرز رات کے 3 بجے ہاسٹل سے لے کر گئے ہیں جو ابھی تک انکے کسٹدی میں ہے لیکن چیف وارڈن اور وائس چانسلر کو ابھی تک اس بات کی علم بھی نہیں ہے
@AimalWali@ImaanZHazir@HamidMirPAK@khanzamankakar
@KPChiefMinister وزیر اعلیٰ صاحب ایک نظر ہم ڈاکٹروں پر بھی ڈالو
پی جی ایم آی والے تو ہمیں منڈی کے بھیڑ بکریوں کی طرح ڈیل کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر تو مسیح ہوتے ہیں
#InductionforAll#KpDoctors
جمرود میں پولیس اہلکاروں کا غیرملکی سیاح جوڑے کے ساتھ بدتمیزی اور بداخلاقی سے پیش آنے والا واقعہ
ایسے واقعات سے عالمی سطح پر پاکستان کے لئے بدنامی کا باعث بنتا ہے اور سب سے بڑھ کر خیبر پولیس نے قبائلی روایات کابھی جنازہ نکال دیا، اس واقعے پر ڈی پی او خیبر کی خاموشی معنی خیز ہے
پشتون تحفظ موومنٹ کئی دنوں سے مرانشاہ میں ساتھیوں کے رہائی کے لیے احتجاج کررہے ہیں
احتجاج کرنا ہر شہری کا حق ہے اور اس کو تحفظ دینا ریاست کی زمہ داری ہے
لیکن ریاست پاکستان میں سب اس کے بر عکس ہے تحفظ کے بجائے احتجاج کرنے والے کو اغوا کر رہے ہیں
#StopPTMCrackdown
ریاست آپریشن کے نام پر ڈالر بٹورنے کے چکر میں ہیں لیکن یہ انکی بھول ہے اب 2001 اور 2007 والا دور نہیں ہے
پشتون سرزمین پر ڈالری جنگ کے مزاہمت ہوگی
#NoMoreOperationsAccepted
پشاور: رمضان میں سستی چیزیں فروخت کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک دیال سنگھ کو دوکان میں قتل کر دیا گیا!
افسوس! پاکستان کے حالات پر،
اس بیچارے کو یہ پتہ نہیں تھا کہ اگر پاکستان میں اور پھر رمضان میں پاکستان کے مسلمانوں کو اگر سستا سامان دوگے تو انجا م ایسا ہوگا میرا،