سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
@syed_bacha اگر یہ بات صحافی حامد میر کی ہو رہی ہے تو یہ جھوٹا پروپیگینڈا ہے اور اگر کوئی اور شخص حامد میر ہے تو ہو سکتا ہے کہ ایسا ہو جو ویڈیو میں دکھایا گیا ہے
اگر اس طرح سے ہر کوی ہمت دیکھاے تو شاید ملک بہتر ہو سکتا ہے ۔۔۔
اگلے نے ٹریفک پولیس کا ڈالہ روک لیا اور کہا نمبر پلیٹ نظر نہی ارہی اس گاڑی کو چالان کریں ۔۔
ویڈیو دیکھیں شاید ہم بھی کچھ سیکھ سکیں جب اپ حق پر ہوں تو ڈٹ جاو یہ نہ دیکھو اگے کون ہے۔۔
@saqibbashir156 گیس کی دکان پر پلانٹ والے 280 روپے کی نہیں بلکہ 500 سے اوپر دے رہے ہیں دکانداروں کو دکاندار 550 کی بیچتا پیرا فورس والے دکاندار کو جرمانے کرتے ہیں جب دکاندار پلانٹ والوں کا کہتا ہے تو پیرا فورس والے کہتے ہیں کہ وہ آپ کو کتنے کا دیتا ہے وہ ہمارا مسلہ نہیں ۔ حکومت پلانٹ والے کو پکڑ
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ترقیاتی پیکجز بمقابلہ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
وفاقی حکومت کا اعلان: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس رقم کا 70 فیصد ضم اضلاع اور 30 فیصد صوبے کے دیگر اضلاع کے لیے مختص کرنے کی بات کی گئی۔ دوسرے سائیڈ پروزیر اعلی سہیل آفریدی نے صرف پشاور شہر کے لیے 200 ارب کا تاریخی پیکج دیا، جس پر آج بھی درجنوں جگہوں پر کام ہو رہا ہے۔
- ضم اضلاع کا پیکج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے مجوزہ ’’روشن قبائل‘‘ پیکج کا اعلان کیا، جس میں تعلیم، صحت، سڑکوں، روزگار اور بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں۔ 
ہزارہ ڈویژن: سہیل آفریدی نے 200 ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 50 ارب روپے سیاحت کے منصوبوں کے لیے مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔ 
مردان: سہیل آفریدی نے مردان کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ 
اہم فرق: وزیراعظم کا 160 ارب روپے کا اعلان وفاقی ترقیاتی تعاون سے متعلق ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے اعلانات مختلف علاقائی تر��یاتی منصوبوں کے لیے ہیں۔
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیک��س پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
یہ ملک ہمارا ہے، اور میں اپنے وطنِ عزیز کے ساتھ وفاداری کا آپ سے کوئی سرٹیفیکیٹ بھی نہیں لینا چاہتا، کیونکہ تم میرے لیے معیار نہیں ہو۔
جب ہماری بات کا تمہارے پاس جواب نہیں بنتا تو پھر کچھ لوگوں کو چھوڑ دیتے ہو۔
میں نے چھتیس سال آپ کے انہی لوگوں کو بھگتا ہے۔ مجھے تمہارا زور معلوم ہے، مجھے تمہاری دلیل معلوم ہے اور مجھے تمہارا طریقۂ واردات معلوم ہے۔ کم بخت، وہی طریقۂ واردات ہے جو انگریز کے زمانے سے چلا آ رہا ہے۔ طریقۂ واردات تو تبدیل کر لو۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن
#نوکر_ہی_رہو
#چوکیدار_راج_نامنظور
#نو_ھارڈر_سٹیٹ
#فاٹامیں_نقوی_تسلط
#بلوچستان_کس_نے_لوٹا
اقبال آفریدی سے جب سوال کیا کہ وفاق یہ مینڈیٹ لے کر آیا کہ دہشت گردی ختم کریں گے لیکن یہ تو تجاوزات ختم کر رہے ہیں اسی دوران مبینہ نامعلوم افراد آئے اور اغواء کر کہ لے گئے، مکمل پروگرام لنک میں
https://t.co/UtaiOLtL3x