اسوقت مذہبی طبقے نے مساجد میں جس ڈسپلن کا مظاہرہ کیا ہے شائد ہی پاکستان میں کسی طبقے نے ایسا مظاہرہ کیا ہو۔یہاں تک کہ خود حکمرانوں کے درباروں اور انکے اجلاسات میں بھی ایسا ڈسپلن نہیں دیکھا گیا۔لیکن اسکے باوجود حکمرانوں کے ذہنوں پر مذہبی طبقہ سوار ہوتا ہے
#PPP_OnAntiIslamicAgenda
جب علماء کرام اور مذہبی طبقہ بھرپور تعاون کر رہا ہے اور تمام ایس او پیز پر عمل بھی کر رہا ہے تو پھر حکمران کیوں یکطرفہ ٹارگٹڈ کاروائیاں کر کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔
#PPP_OnAntiIslamicAgenda