کیا آپ نے کبھی معصوم جانوروں کو سینے لگا کر کچھ غور کیا؟
جانور زبان سے نہیں، دل سے رشتہ نبھاتے ہیں۔
وہ نہ مطلب دیکھتے ہیں، نہ دولت، نہ شہرت۔ اگر آپ ایک بار ان سے محبت کریں تو وہ زندگی بھر آپ کو یاد رکھتے ہیں۔ انسان کبھی کبھی فائدے کے لیے ساتھ چھوڑ دیتا ہے، مگر ایک وفادار جانور آخری سانس تک اپنے مالک کا ساتھ نہیں چھوڑتا۔
شاید اسی لیے کہا جاتا ہے کہ بعض اوقات جانور انسانوں سے زیادہ وفادار اور سچے دوست ثابت ہوتے ہیں۔
جانور انسانی زبان بول نہیں سکتے ورنہ یقین مانے ان سے باتیں کرنے کو میرا بہت دل چاہتا ہے ۔ ان سے بہت باتیں کرتی ہوں میں لیکن جواب کچھ نہیں ملتا🙃