💞💞
*جس طرح بیماری کی حالت میں کھانے کی لذّت نہیں آتی، اسی طرح گناہوں کی حالت میں،عبادت کی لذّت نہیں آتی!* *گناہوں کی جستجو آپ ترک کر دیں،عبادت میں لذت خود بخود پیدا ہو جائے گی ان شاءاللّٰہ*
Har Adaawat Pe Mohabat Ko Saja Kr Milna.
Rasm-e-Dunia Hai Haqeeqat Ko Chupa Kr Milna.
Js Ka Kirdaar Sitaron Ki Trha Roshan Ho
Kitna Dushwaar HY Uss Shakhs Ko Ja Kr Milna.
Tm Mohabat Ko B Faraib Smjhty Ho
.*.
Meri to Aadat HY Nigahon Ko Jhuka Kr milna.
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا PCB کی جانب سے مصباح الحق کو ایک عہدہ چھوڑنے کا کہا گیا تھا
بابر اعظم T20 ورلڈکپ 2021 تک کپتان مقرر👍👏
جلسہ عام ٹایگر فورس
جناع کنونشن سینٹر اسلام اباد
17 اکتوبر دن دو بجے
وزیراعظم اسلامی جموریہ پاکستان عمران خان صاحب جناع کنونشن سینٹر میں ٹایگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کریں گے اور ٹایگر فورس کو اہم زمہ داریاں سونپے گے.
کیا ہندوستانی نیشنل سکیورٹی ایڈوئزر بھی پاکستانی نیوز چینل کو انٹرویو دینے / پیش کرنے پر حاضر ہوں گے؟
جس طرح پاکستانی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف نے انڈین نیوز چینل کو انٹرویو دیا۔.
India failed another cruise missile test on October 12, 2020.
🧐
Are these missiles were the one you were boasting about
Major Gaurav Arya
Won't you say something?????
🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪💪
ٹھنڈیانی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔🌿🌲
The scenic Thandiani of Galyat 💕
#Thandiani is a mountain resort town or hill station in #Abbottabad Pakistan. It is located at the center of the #Galyat range.
#میراسوھناہزارہ