بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے ایک بجلی کمپنی سے فی یونٹ کے ریٹ تہہ کرنے میں 3 پیسے کم کروائے تو کمپنی کہتی ہے کہ ان 3 پیسوں کا کیا فایدہ جب معاہدہ ہوا تو ان 3 پیسوں کا 350 کروڑ بن گیا اور انہی پیسوں سے بجلی کی تاریں انڈر گراؤنڈ کروانے کا کام شروع کروا دیا ۔
🫡
فلسطین کے اقوامِ متحدہ میں مستقل نمائندے Riyad Mansour ایک فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 بچوں میں سے 9 کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا
"یہ ایسی ہولناکی اور صدمہ ہے جسے عقل سمجھ نہیں سکتی اور دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
اللہ اپنے نیک بندوں کی صحت کا خیال رکھتا ہے! سات سال پہلے میاں صاحب کے پلیٹ لیٹ فرشتوں کی سازش سے ڈھائی ہزار تک گر گئے تھے! اللہ کو فرشتوں کی یہ گستاخی پسند نہیں آئی! اور ایسی صحت عنایت کی کہ سات سال کے بعد بھی ماشاللہ گلگت میں لوگوں کو پھدو بنانے پہنچ گئے ہیں! اور لوگ بھی ایسے بدنصیب ہیں کہ قیامت تک پھدو بننے کے لئے تیار ہیں!
پاکستان تحریکِ انصاف نے گلگت بلتستان کی 78 سالہ تاریخ میں وہاں دو سال یا تقریباً ڈیڑھ سال حکومت کی ہے۔ یہ جو پورے پاکستان میں نعرے لگاتے پھر رہے ہیں کیا ان ڈیڑھ سالوں میں سارا کچھ ہونا تھا؟ جو عمران خان نے گلگت بلتستان میں دو سالوں میں کیا ہے یہ لوگ اگلے سو سالوں میں بھی وہ نہیں کر سکتے۔ اسکردو ائیرپورٹ عمران خان نے انٹرنیشنل کروایا جس سے پوری دنیا سے ڈائریکٹ لوگ اسکردو آ جا سکتے ہیں۔ دوسرا عطاء باد جھیل کو کس نے آباد کروایا اور آج وہاں کیا ہو رہا ہے۔ تیسرا بلین ٹری سونامی کا خیبرپختونخوا کے بعد گلگت مرکز تھا جہاں سب سے زیادہ درخت لگے ہیں۔ چوتھا داسو اور بھاشا ڈیم کے لوگوں کو وہاں زمین دی۔ یہ کام عمران خان نے صرف دو سالوں میں وہاں کیے ہیں۔
مزمل اسلم مشیر خزانہ خیبر پختونخوا
@MuzzammilAslam3@AmirMateen2
پاکستان ریلویز کا 97 فیصد بجٹ پنجاب میں خرچ ہو گا اور اس میں سے 72 فیصد صرف لاہور میں خرچ ہو گا لاہور میں 72 فیصد بجٹ سمجھ سے باہر ہے یہ پاکستان ریلویز ہے لاہور میں گول گول نہیں گھومتی ! تیمور سلیم جھگڑا ۔۔
سرکاری پروٹوکول کی لگژری، مہنگائی کا طوفان، ذاتی جیٹ طیاروں کی اونچی پروازیں، بیرون ملک چھوٹی چھوٹی سرجریاں اور ہر چیز پر سیلفیاں کھنچوانے کی لت عوام کی گردن پر بھاری بو جھ بن کر منڈلا رہی ہے۔
اس خود غرض نظام سے نجات کی جنگ اب ہر پاکستانی کی آواز ہے۔
اس لیے اب صرف ایک ہی نعرہ ہے:
آزادی یا موت!!!
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
نیوٹرل ذرائع کے مطابق 🔥🔥
گلگت بلتستان میں عمران خان 95 فیصد ووٹ حاصل کر رہا ہے۔بغیر کسی کمپین کے عوام خود باہر نکل آئی ہے اور خود ہی کمپین کر رہی ہے۔ نوازشریف زرداری عوام میں نفرت کا نشان بن چکے ہیں۔ لوگ گندی غلیظ گالیاں دیتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں فارم 47 والوں کو۔ عوام میں اتنی مقبولیت کے بعد 8 فروری سے بڑی دھاندلی کرنی پڑے گی خان کو ہرانے کے لیے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
گلگت بلتستان الیکشن کمپین اور عوامی شعور !!
گلگت بلتستان الیکشن کمپین کے دوران غیرتمند علماء اکرام نے بات ہی ختم کر دی !!
پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا ٹرمپ یعنی امریکہ کو ووٹ دینے کے برابر ہوگا، !!
مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا نتن یاہو یعنی اسرائیل کو ووٹ دینے کے برابر ہو گا !!
ایک قیدی نمبر 420 کہتا ہے Absolutely Not میں نے کہا تھا۔ مردِ حُر زرداری نے لات مار کر پہلے ہی غیر ملکی اڈے بند کروا دیے تھے۔ بلاول زرداری
آئیے اب ذرا اِس مردِ حُر کے دور 2008-13 کا جائزہ لیتے ہیں۔
1۔ ریمنڈ ڈیوس واقعہ (27 جنوری 2011)
لاہور میں امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کی شہادت ہوئی اور مردِ حُر نے اسے کلین چِٹ دے کر امریکہ بھیج دیا۔
2۔ ایبٹ آباد آپریشن (2 مئی 2011)
امریکی فورسز کی جانب سے ایبٹ آباد آ کر اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لیے کیا گیا خفیہ آپریشن اسی مردِ حُر کے دور میں ہوا۔
3۔ سلالہ چیک پوسٹ حملہ (26 نومبر 2011)
مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے اس فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجی شہید ہوئے۔ یہ حملہ بھی مردِ حُر زرداری کے دور میں ہوا۔
4۔ امریکی ڈرون حملے
مردِ حُر کے دور میں پاکستان میں 340 کے قریب امریکی ڈرون حملے ہوئے جن میں 3000 پاکستانی شہید ہوئے۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کے دوران ہونے والے ڈرون حملوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
بلاول بھٹو صاحب! گلگت کی عوام جاہل اور ان پڑھ نہیں ہے کہ آپ جو بھی جھوٹ بولیں گے وہ اس کو سچ مان لیں گے۔ یہ 2026 کا پاکستان ہے، یہاں گلا پھاڑ کر چیخنے سے اور جھوٹ بولنے سے بیانیہ نہیں بنتا۔ عوام بےبس ضرور ہے، احمق نہیں ہے۔
پاکستان کی معاشی حالت اس نہج پر پہنچ گئ ہے عمران خان کا سخت ترین ناقد آج عمران خان کے حق میں گواہی دے رہا ہے عمران خان نے پاکستان کو کیسے بہترین طریقے سے سنبھالا ہوا تھا 🔥
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
افسوسناک 💔
"ہمارا سٹیٹ آف دی آرٹ بس سٹینڈ تیار پڑا ہے NHA والے NOC نہیں دے رہے۔ ہمارا ڈیم تیار پڑا ہے صرف NOC چاہئے لیکن ہمیں نہیں دے رہے ڈیم سے صرف خیبرپختونخوا کو نہیں پورے ملک کو فائدہ ہوگا۔ یہ خیبرپختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہے ہیں"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی