وطن عزیز پاکستان کےلمبوترے نقشے میں اوپرکشمیر اور عین نیچھے گوادر آتاہے۔ دو ہزار کلومیٹر کے اس فاصلے میں ماشاءاللہ تقریبا سب کسی نا کسی طور پر غدار قرار دیے جاچکےہیں۔
بقول اقبال "مثنوی چی باید کرد اے اقوام مشرق"؟
اتنے بڑے عہدےلےکرتین بندوں کےساتھ گلگت جاتےاورپانچ پولیس والوں کےہاتھوں صوبہ بدرہوکرآجاتےہیں۔ یونین کاونسل لیول بندہ فاتحہ پرجاتاہےتو20بندےاورپانچ گاڑیاں ساتھ ہوتی۔ کچھ توسنجیدگی دکھائیں۔ کیوں مایوسیاں بٹوررہےہیں؟ جب پوچھوکہ تنظیم کیوں نہیں بناتے توزاتیات پر اتر آتے ہیں۔
حکومت نے کل رات پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کیا، لیکن ساتھ ہی لیوی 91 سے بڑھا کر 116 روپے کر دی، تقریباً 25 روپے فی لیٹر اضافہ۔ یہ لیوی نہ بڑھائی جاتے تو پیٹرول 29 روپے سستا ہو سکتا تھا، لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ ابھی ریلیف مل رہا ہے
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!
اس وقت کشمیر می بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن ہے، بہت سے انٹری پوائنٹس بند کردیے گئے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے مناظر حاصل کرنا مشکل ہے
جبکہ سیکیورٹی فورسز کشمیر میں 9 مئی دہرا رہی ہیں
یہ ہے پاکستانی اشرافیہ کا سفاک چہرہ۔۔۔ان کے سکول، ہسپتال، بنک اکاؤنٹس،جائیدادیں سب سوئٹزرلینڈ/یورپ میں ہیں، یہ صرف اقتدار کیلئے پاکستان میں ہوتے ہیں، گلگت بلتستان میں ترقی کے انقلاب کی نوید سنا کر،صحت کی معیاری سہولیات ہر گھر تک پہنچانے کے وعدے،سبز باغ دکھا کر جناب نواز شریف صاحب روٹین کی صحت معائنہ کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے۔۔۔۔یاد رہے کہ یہ روٹین معائنہ بھی پاکستان میں کرنے کا اپنی شان کیخلاف سمجھتے ہیں باقاعدہ علاج معالجہ کا تو پاکستان سے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا؟؟؟
اشرافیہ کے نام پر مافیا ہی پاکستان کے مسائل کا اصل ذمہ دار ہے۔
طارق فضل چودھری یہاں پر ایک مرتبہ پھر جھوٹ کا سہارہ لے رہے ہیں۔کے 38 میں سے 36 پر عملدرامد ہو چُکا_جب کے حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے
ابھی تک کسی ایک مطالبے پر بھی عملدرامد نہیں ہوا۔میر صاحب آپ سے ریکوسٹ ہے نکسٹ جب بھی یہ اس طرح بتائیں کے 38 میں سے 36 پر عملدرامد ہو چُکا تو کائنڈلی ایز اے پروف کسی ایک مطالبے کا ڈاکومنٹ ہی اِن سے مانگ لیا کریں اِنکے پاس گا گی گے کے علاوہ کوئی جواب نہیں ہو گا