Nothing to see here, just the President of Pakistan openly suggesting that his staff (plus the army?) signed his signature onto a major bill that he did not, and did not want to, sign. Totally fine. Nothing to see.
👀
سپریم کمانڈر اف پاکستان ڈاکٹر علوی صاحب استعفی نہیں دیں گے وکیل شعیب شاہین
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کرو کیونکہ کچھ کتے کہہ رہے ہیں کہ صدر استعفہ دینے والے
#ڈ��_گیا_علوی
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
ٹیکسلا سے غلام سرور خان کے منہ پر انتہائی اطمینان و سکون سے عمران خان کا مقدمہ لڑتے بزرگ
اڑتیس سالا تعلق ختم کرنے پر تیار ہیں ذرا سن کے تے اَگے پہنچا کے
Emergency 🚨 SOS
سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے، ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔ اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ ب��ایا گیا ہے۔
Warning abusive content
ان لوگوں کو سیاسی لوگوں کے گھروں کے اندر بھیجا گیا۔ سوچیں کیا کیا ہو گا
ابھی کیمرہ آن ہے تو یہ حالات ہیں
یہ حیوان پس پردہ کتنے غلیظ ہوں گے
معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اخلاقی تباہی بھی PDM کا تحفہ ہے
شکریہ وزیر اعلیٰ پ��جاب
شکریہ آئی جی پنجاب
With these children plays on the fields of Punjab, things have become more “complicated” for Pakistani generals & their foreign masters! Time for somber reflections!
شرمناک واقعہ ہے اس معصوم بچی کا جو ہماری قوم کی بیٹی ہے لیکن قصور یہ ہے کہ غریب ہے۔ اس پر جانوروں سے بھی زیادہ بد تر تشدد کیا گیا ہے لیکن ابھی تک حکومت اور نہ کسی عدالت نے اس کا نوٹس لیا ہے جو اس سے بھی زیادہ شرمناک ہے۔ حال یہ ہے کہ پولیس نے نوکری پر رکھوانے والے کو گرفتار کیا ہے، لیکن خبروں کے مطاب�� جس جج کی بیوی نے مبینہ تشدد کیا اسے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا؟ کیوں کیا اس لئے کہ وہ جج کی بیوی ہے۔ ہونا تو یہ چاہئیے کہ جو اس معصوم بچی کے ساتھ ہوا ویسا ہی تشدد کرنے والے کے ساتھ بھی سر عام ہونا چاہئے۔ اگر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے تشدد کرنے والی خاتون کو پکڑ کر کاروائی نہیں کی تو پھر قوم یہ بھی دیکھ لیتی ہے۔ اس جج کی مبینہ آڈیو سنیں ، جس جج کو اپنے گھر کے اندر کی چیز کا نہیں پتہ وہ کیا لوگوں کے ساتھ کیا انصاف کرے گا، مبینہ آڈیو سن کا صاف لگ رہا ہے کہ کتنا جھوٹا انسان ہے اس کے خلاف بھی قانونی کاروائی ہونی چاہیے۔
Not only politicians have been targeted by the PDM regime, even journalists have been illegally abducted.
Where is Imran Riaz Khan? Its been more than 2 months since the family hasn’t seen him! #سیاسی_قیدی_رہا_کرو