Y'all vote for emin on netizens choice app . The category is most handsome turkish actor 2026. You can also vote on their website.. He's currently at 5th position. #Arafta#Araftadizi#EminGünenç
Here's the app link : https://t.co/uxFN50Y84i
انا لله و انا علیه راجعون
دنیا کے دو ارب مسلمانوں میں سے صرف یہ ایک 86 سالہ مسلمان زندہ تھا، جس نے خم ٹھونک کر استعمار اور سامراج کی سب سے بڑی طاقت کا نہ صرف انکار کیا بلکہ اپنی قوم کو مزاحمت کیلئے تیار کیا۔ محلات، پُر تعیش زندگی، شان و شوکت کو ٹھوکر مار کر درویشی کی زندگی گزاری، نہ کوئی بیرون ملک اثاثہ، نہ فیکٹریاں، نہ رئیل اسٹیٹ، پہلے بہو اور داماد شہید ہوئے اور پھر خود، وہ طاغوت کیلئے موت کا سایہ اور مستضعفین زمانہ کیلئے امید تھے، زندگی وہ ہے جو انہوں نے گزاری اور موت کی سعادت بھی وہ ہے جو انہیں طاغوت سے ٹکرا کر نصیب ہوئی نہ کہ کسی محل کے بستر پر۔ کچھ لوگ ایسی زندگی گزارتے ہیں کہ زندگی کو اُن سے گِھن آتی ہے لیکن خامنہ ای جیسے لوگ جب زندہ ہوں تو زندگی ان پر رشک کرتی ہے اور جب مریں تو موت بھی اشک بہاتی ہو گی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
وجاہت خان نے حق ادا کردیا !!
ہاتھوں میں تسبیح, عمران خان اللہ تعالیٰ پر یقین رکھتا ہے!
عاصم منیر تمھیں سزا ہوگی, یہ اللہ تعالیٰ نے وعدہ کیا ہے, اللہ تعالیٰ مظلوم کے ساتھ ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کے متعلق لیک ہونے والی ایپسٹین فائلز پر اب تک کا صحافی حیدر علی کا شاندار تجزیہ۔ کھل کر ہر چیز بیان کر دی 🔥
اور ایک اور نام ہے جو ایپسٹین فائلز میں ہے لیکن وہ بلیک میلنگ لسٹ میں نہیں ہے، وہ تھریٹ ہے۔ یعنی اُس نام کی وجہ سے ایپسٹین کانپتا ہے۔ اُس نام کی وجہ سے اسرائیل کو غش اُٹھتا ہے، اور وہ عمران خان ہے۔ ایپسٹین جو موساد کا ایجنٹ تھا جو بلیک میل آپریشن چلا رہا تھا، دُنیا کے پاور فل لوگوں کو چھوٹی بچیاں سپلائی کر کے انکے ذریعے کنٹرول کرتا تھا وہ عمران خان کے بارے میں کہتا ہے عمران خان روسی صدر پیوٹن، اُردگان، چینی صدر شی جن پنگ اور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی سے زیادہ خطرناک ہے۔ عمران خان کٹر مسلمان ہے۔ عمران خان اسرائیل کیلئے، امریکہ کیلئے، اُس سارے سسٹم کیلئے خطرہ ہے جسے ایپسٹین چلا رہا تھا کیونکہ عمران خان کمپرومائز نہیں کرتا۔ اور اُسے ہم نے قید کیا ہوا ہے
"وہ جو کہتے تھے کہ بندے نے مودی کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کو غیر اسلامی کہا تھا۔۔۔
اب دیکھو، مودی کی منجھی کیسی ٹھوک رہا ہے۔
دراصل جمہوریت کو پگڑی باندھ کر اسلامی بنا دو،
یا ٹائی پہنا کر سیکولر۔
حل پھر بھی وہی ہے جو مفتی صاحب بتا رہے ہیں۔"
کیا غیرت دی ہے اللہ تعالی نے اس مفتی صاحب کو۔
کاش کہ وہ پپاکستانی علماء بھی اس مفتی صاحب سے کچھ سیکھ سکتے جو ناپاک فوج کے مظالم اور بے ایمانیوں پر اپنے منہ بند کیے ہوئے ہے۔