الحمد لله!
آج گورنمنٹ نصیراللہ خ��ن بابر ہسپتال کوہاٹ روڈ میں النجم فاؤنڈیشن کی طرف سے آٹھویں افطاری کا دسترخوان لگا جس میں تقریبا +200 لوگوں کو افطاری کروائی گئی۔
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن کی طرف سے آج گورنمنٹ نصیراللہ خان بابر ہسپتال کوہاٹ روڈ میں ساتویں افطاری کا دسترخوان لگا جس میں +150 لوگوں کو افطاری کروائی گئی اللہ تعالٰی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین!
12/04/2023 بروز بدھ
#Alnajamfoundation
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن کی طرف سے آج گورنمنٹ نصیراللہ خان بابر ہسپتال کوہاٹ روڈ میں پانچویں افطاری کا دسترخوان لگا جس میں +180 لوگوں کو افطاری کروائی گئی.
اللہ تعالٰی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
آمین!
07/04/2023 بروز جمعہ
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن کی جانب سے آج چوتھی مفت افطاری کا اہتمام گورنمنٹ نصیر اللہ خان بابر اسپتال کوہاٹ روڈ میں کیا گیا جس میں 120 سے زائد افراد نے افطاری کی جس میں خواتین کا خاص خیال رکھا گیا۔
اللہ ہمیں مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین !
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن نے آج گورنمنٹ نصیر اللہ خان بابر اسپتال کوہاٹ روڈ میں تیسری مفت افطاری کا اہتمام کیا جس میں 180 سے زائد افراد کو افطاری دی گئی۔
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن کی طرف سے آج گورنمنٹ نصیراللہ خان بابر ہسپتال کوہاٹ روڈ میں دوسری فری افطاری کا دسترخوان لگا جس میں +130 لوگوں کو افطاری کروائی گئی اللہ تعالٰی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین!
بروز منگل 4/04/2023
الحمدللہ!
النجم فاؤنڈیشن کی طرف سے آج سٹی ہسپتال کوہاٹ روڈ میں فری افطاری کا دسترخوان لگا جس میں +150 لوگوں کو افطاری کروائی گئی اللہ تعالٰی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین!
بروز پیر 3/04/2023