نیتھن یاہو کی اسرائیل میں تعینات ارجنٹینا کے سفیر سے ملاقات، ورلڈکپ فائنل کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا
اب پاکستان میں موجود لوگ خود ہی دیکھ لیں کہ فائنل میں ارجنٹینا کو سپورٹ کرنا ہے یا اسپین کو
*جو لوگ زیادہ ٹینشن لیتے ہیں وہ یہ 5 باتیں ہمیشہ یاد رکھیں*
*1️⃣ ہر مسئلے کا حل وقت کے ساتھ نِکل آتا ہے اِس لیئے ہر وقت پریشان رہنا ضروری نہیں*
*2️⃣ جو بات آپ کے اختیار میں نہیں اُس کے بارے میں بار بار سوچنا صرف ذہنی سکُون ختم کرتا ہے*
*3️⃣ کوئی بھی مُشکل ہمیشہ نہیں رہتی وقت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)