اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنا
بے التفات بولنا، بیزار دیکھنا
خالی ہیں گرچہ مسند و منبر، نگوں ہے خلق
رعب قبا و ہیبت دستار دیکھنا
جب تک نصیب تھا ترا دیدار دیکھنا
جس سمت دیکھنا، گل و گلزار دیکھنا
پھر ہم تمیز روز و مہ و سال کر سکیں
اے یاد یار پھر ادھر اک بار دیکھنا
@Asad_Umar اسد ڈھکن صاحب
آپ تو یہ بھی کہتے تھے کہ 70 روپے لٹر پٹرول پر حکومت 40 روپے خود کھاتی ھے۔ اب تمہاری #زکواۃ_چور، #چینی_چور٫ #پٹرول_چور، #آٹاچور، حتیٰ کہ #روزہ_چور حکومت کتنا کھاتی ھے۔ تم تو اتنے بڑے جھوٹے ھو کہ تمہاری مثال بھی ��ہ ملے۔
@FawadPTIUpdates @fawadchaudhry وزیر اطلاعات صاحب! آپ کی اطلاع کے لۓ نواز شریف صاحب کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے کے شواہد پیش خدمت ہیں، اب ذرا ہمت کریں اور انہیں اپنے مقبوضہ میڈیا کو جاری کرنے کی اجازت بھی فرما دیں۔
شیخ رشید الناہیان ابن مراثیان کی بھرپور حمایت پر عمران خان کے لیے اتنا ہی عرض ھے کہ۔۔۔۔
چمچہ جس برتن میں بھی ھو، اسے خالی کردیتا ھے ل��ذا عمران خان کو چمچوں سے ھوشیار رہنا چاہیے۔
ارسطو صاحب کے مطابق جب شرح نمو 5.5 تھی تو معیشت تباہ تھی اور اب شرح نمو کو منفی میں لے جانے کے بعد 3.94 پراجیکٹڈ پر معیشت مضبوط ہو رہی ہے ۔
جناب Maths کہاں سے پڑھا ہے ؟
تصویر بہت ہی خوبصورت مگر۔۔۔۔۔۔ خاتون آپ سائیڈ پر کھڑی ہوکر DGISPR کی طرح چھڑی کے اشارہ سے یہی بات لکھتیں تو۔۔۔۔۔ تصویر اتنی خوبصورت نہ دکھتی۔۔۔ اللہ آپ پر ہمیشہ اپنے فضل و کرم کا سایہ کرے۔
پانچویں پشت کی دوغلی ابلاغی جنگ کے مجاہدین بھارتی فلموں کے ڈائیلاگز، مناظرز اور تنقیحات کے ہمراہ فی الوقت جنگ کرنےمیں مصروف ہیں۔حالاں کہ قومی خزانےسےیہ بھاری رقوم بھارت کے خلاف ثقافتی جنگ کرنےکی لیتے ہیں۔ یعنی ہمیشہ وہ کام نہ کرنا جس کے پیسے لیتے ہو۔
ڈپٹی وحشی جٹ😜
فواد چوہدری نے انفارمیشن منسٹری سنبھالتے ہی دھماکہ کن اعلانات کر دئیے ۔
ٹیپو سلطان پر ڈرامہ سیریز بنانے کا فیصلہ
@fawadchaudhry#PTV#TipuSultan
https://t.co/SioQBvXL2J
کرونا کی انتہائ تیزی سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے شہروں میں فوج طلب کر لی ہے تا کہ SOP’s پر مکمل عملدرآمد کرایا جا سکے، عمومی معمولات متاثر ہوں گے، ہم آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں لاہور بدترین متاثر ہے احتیاط کریں اور کوئ چارہ نہیں۔ #coronavirus