ا
انتہائی افسوسناک خبر کہ ہمارے بہت ہی پیارے دوست صحافی تھنک ٹی وی چینل کے روح رواں سید صابر علی اب اس دنیا میں نہیں رہے
انااللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
مجھ پر پریشر تھا کہ آپ بلدیہ فیکٹری پر ایم کیو ایم کے خلاف ایک لائیو پروگرام کریں جس پر میں نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا تھا کہ عدالت کا فیصلہ آنے دیں ، اگر اس سانحہ میں ایم کیو ایم کا کوئی بھی کارکن ملوث ہوگا تو میں اس پر ضرور پروگرام کروں گا
اب میڈیا کی باری ہے وہ پروگرام کریں
بلدیہ فیکٹری بھی سیاسی کیس ثابت ہوا
سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری سے کوئی سی بھی ایم کیوایم کو بری الذمہ قرار دیدیا
رحمان بھولا اور زبیر چریا باعزت بری
کیا کوئی معافی بھی مانگے گا ایک سیاسی جماعت پر اتنا بھیانک الزام لگایا گیا اس جماعت کا سیاسی کیریئر تباہ کیا گیا
چودہ سال بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا جو ملزمان پکڑے گئے وہ باعزت بری ہوگئے
آج سے تقریباً 8 سال پہلے سندھ ہائیکورٹ کے جج صاحب نے کچھ تجاویز دی تھیں
#کراچی_سول_سوسائٹی
تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتی ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے جج صاحب کی ان تجاویز پر فی الفور عملدرآمد کروائے۔
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
ایک کھسرا مئیر بننے کے لئے بڑا بے چین تھا
عوام نے پوچھا: اگر آپ مئیر بن گئے تو آپ ھمیں کیا دیں گے؟
کھسرے نے جواب دیا:
جس کے گھر بھی کاکا پیدا ھوگا تو مئیر مفت ناچے گا
نوٹ ۔ اس لطیفے کی موجودہ مئیر سے مماثلت محض اتفاق ہوسکتی ہے
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
#کراچی_سول_سوسائٹی
ایک یونیورسٹی روڈ تو بن نہی پارہی اور دعوے بڑے بڑے
دکان پکوڑوں کو
باتیں کروڑوں کی
اسی وجہ سے کراچی کی عوام کہنے پر بجا ہے کہ
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
زرداری صاحب کے ویڈیو میسج کو بنیاد بنا کر پروپیگنڈا کرنے والوں کو ہم کہتے ہیں کہ آئیں کراچی ہم دکھائیں گے کہ ہم نے عوام کو کیا ڈیلیور کیا ہے۔ دور سے بیٹھ کر دیکھنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ نظام صحت میں صوبہ سندھ کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر سے یہاں لوگ مفت علاج کیلئے آ رہے ہیں۔ حقائق کو صحیح طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔
@murtazawahab1
پرانے لوگ پرجوش تھے وہ تعلقات کو سنبھالتے تھے
پھر لوگ پریکٹیکل ہوگئے تعلقات کا فائدہ اٹھانے لگے
اب کے لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ اگر ہے تو ہی تعلق بناتے ہیں
یہ گالم گلوچ اور بازاری زبان کا کلچر اب مزید قابلِ قبول نہیں۔ سیاسی اختلاف کیجیے، مدلل مباحثہ کیجیے، بھرپور تنقید کیجیے، مگر تہذیب و شائستگی کا دامن ہرگز ہاتھ سے نہ چھوڑیے۔ گالی دلیل کی نہیں بلکہ فکری افلاس کی علامت ہوتی ہے خاموشی، ضبط اور برداشت کو کمزوری سمجھنے کی غلطی نہ کیجیے۔ اپنے طرزِ گفتگو سے ثابت کیجیے کہ آپ ایک مہذب، باشعور اور تعلیم یافتہ قوم کے نمائندہ ہیں۔
اب رفتار کیے اس پروگرام پر مئیر کراچی مرتضی وہاب کا جذباتی بچے کی طرح روتی ہوئی شکل بنا کر بیان آجائے گا کہ
رفتار کو الطاف حسین کی ہدایت پر چلایا جا رہا ہے
یہ بے اختیار مئیر اور بے کار آدمی کو صرف
#بااختیار_کراچی
کے لوگ ہی نکال باہر کرسکتے ہیں
کیونکہ
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے
"پیپلز پارٹی نے کراچی کو کیسے تباہ کیا"، اس ٹاپک پر آج شام ایک تحقیقاتی ڈاکیومنٹری پبلک کرنے جا رہے ہیں۔۔۔ تو تیار رہیے گا۔۔۔۔
نوٹ: اس میں نارمل، روایتی کراچی کی تباہی پر بات نہیں ہوگی، کہ سڑک خراب ہے، پانی نہیں آتا، یہ وہ۔۔۔ یہ تو سب کو پتا ہے۔ ہم تو آج اس ڈاکیومنٹری میں بتانے اور دکھانے جا رہے ہیں کہ تباہی ہوئی کیسے؟ سیاسی نمائندگی چھینی گئی تو کیسے چھینی گئی، لوکل گورنمنٹ میں اپنی جماعت کے لیے پلائنگ فیلڈ آلٹر کی گئی تو کیسے کی گئی، نتائج کو اپنے حق میں لانے کے لیے کیا کیا گیا، لوکل گورنمنٹ کو ناکارہ کرنے کے لیے کیا حربے آزمائے گئے، کیوں آخر پروجیکٹس وقت پر مکمل نہیں ہوتے۔۔۔ کراچی کا کتنا حق تھا جو نہیں دیا گیا۔۔۔ سیدھے نمبرز بتائے جائیں گے، کوئی ہوا میں بات نہیں ہوگی، اور ہاں یہ سارا پیسہ جب ظاہر ہے جہاں لگنا تھا وہاں نہیں لگایا گیا تو گیا کہاں۔۔۔۔۔۔
(اور ابھی صرف یہی نہیں، یہ جتنی چیزیں آپ کو بتائی گئی ہیں، یہ تو صرف اسٹارٹر ہے۔ بہت کچھ مزید ہے جسے نہ آپ کے کانوں نے کبھی سنا، نہ ہی آپ کی آنکھوں نے کبھی دیکھا۔)
تو دیکھنا مت بھولیے گا آج شام 7 بجے۔۔۔
میں آصف علی زرداری کی اس بات سے متفق ہوں کہ واقعی انہوں نے اپنے بچوں کو کبھی ایک نوالہ بھی حرام کا نہی کھلایا
بلکہ نوالوں کے نوالے حرام کے کھلائے ہیں
اسی لئے تو سب کہہ رہے ہیں کہ
#پیپلز_پارٹی_چور_ہے