تاریخ میں لکھا جائے گا کہ امریکی مطالبات نہ ماننے پر اُسکی ناجائز اولاد اسرائیل نے جب ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر اُس وقت امریکہ میں اپنے گلے میں امریکی پٹہ ڈلوا رہا تھا
امریکہ اسرائیل نے کتا پالا
وردی والا ٹوپی والا
شمالی وزیرستان کے علاقے ہرمز میں شہریوں کے گھر پر وحشیانہ ڈرون حملے میں 3 معصوم بچے شہید، خواتین سمیت متعدد زخمی۔ ڈرون کے ذریعے خوف اہراس قائم رکھنا اور قتل کرنا ریاست کی پشتون نسل کشی کی پالسیوں کا تسلسل ہیں
دہشت گرد سرعام گھوم رہے اور سکول کو بند کررہے ہیں جبکہ ریاستی ڈرون روازانہ کہ بنیاد عوامی گھروں کو نشانہ بنارہے ہیں
🚨 شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں ہرمز میں مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے مبینہ ڈرون حملے میں کم از کم تین بچے شہید ہوگئے ہیں جب کہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تمام اقوام سے گزارش ہے کہ وہ بارہ بجے سے پہلے میرعلی چوک میں جمع ہوں۔ قوم ہرمز کا جرگہ اس وقت اپنے گاؤں میں جاری ہے،
اور آئندہ کا لائحہ عمل جرگے کے بعد اعلان کیا جائے گا۔ پی ٹی ایم کے تمام ساتھی بھی جلد از جلد میرعلی چوک پہنچیں۔
#SaveMirAli#StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #ReleasePTMActivists
خبردار ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ پختون اور بلوچ شہری نہیں بلکہ دشمن ہیں
اور انہیں بغیر کسی ثبوت کے نشانہ بنایا جانا جائز ہے۔
یہ جنگ کسی بیرونی دشمن کے خلاف نہیں، بلکہ ریاست کی اپنی پالیسیوں کے تحت اپنے ہی شہریوں کے خلاف لڑی جا رہی ہے۔
یہ ایک خاموش مگر مسلسل جاری پالیسی ہے جو بظاہر “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کے نام پر کی جا رہی ہے،
جسے ریاستی بیانیہ، میڈیا کی خاموشی، اور حکومتی بیانات کے پیچھے چھپایا جا رہا ہے۔
#SaveMirAli #StopDroneAttack #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #ReleaseCyberWarriorsLeader
میرعلی کے تمام اقوام 12 بجے سے پہلے میرعلی چوک میں تشریف لائے قوم ہرمز کا جرگہ اپنے گاوں میں جاری ہیں ۔ اگے کا لایحہ عمل اسکے بعد اعلان کیا جایگا ۔ اور جتنے بھی ہمارے پی ٹی ایم کے ساتھی ہیں وہ بھی جلد میرعلی چوک پہنچ جائے ۔
#SaveMirali#Northwaziristan
سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو موجود ہے جس میں TTP کو لانے کے فیصلے کی اعلی سطح کی میٹنگ کا ذکر ہے ،دنیا بھر سے دہشت گردوں کو ڈالری جنگوں کے لیے لاکر پختونوں کا خون بہایا گیا معصوم بچوں کواپنے گھروں کے اندربمباری سے قتل کرنے والوں کو پختون انکی نسل کشی کرنے والے دشمن سمجھتے ہیں
جب بھارت کے ڈرون حملے پاکستان میں معصوم بچوں کی جان لیتے ہیں تو ہم بھارت کی مذمت کرتے ہیں لیکن جب وزیرستان میں ڈرون حملہ معصوم پاکستانی بچوں کی جان لیتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئیے؟ ان پاکستانی بچوں پر ڈرون حملہ ظلم ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بتائے گا کہ معصوم بچوں کی جان کیوں گئی؟ کون ذمہ دار ہے؟
A rotten and rotten system is written in our destiny. Nothing is going to change here, it is better to bury the desire for change while living in this system😑 Shame on you DC
#Release_Wajid_Ali#Transfer_DC_Bajaur