”ہم اپنے بھائی کے علاج اور ان کے ٹریٹمنٹ کے لیے لڑیں گے۔ میرے بھائی کی آنکھ سیاست نہیں ہے، وہ میرے بھائی کی آنکھ ہے! میرے بھائی کی نظر اور صحت کا معاملہ ہے۔ ہماری فیملی کی اولین ترجیح ان کی صحت ہے۔
ہر قیدی کا حق ہے کہ اسے علاج کی سہولت دی جائے، اور وہ سابق وزیرِاعظم بھی رہ چکے ہیں۔“- @Aleema_KhanPK انڈیپنڈنٹ اردو کے ساتھ انٹرویو
آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً اشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں
#ImranKhanNeedsProperCare
مطیع اللہ جان کا عاصم منیر کو پیغام 🛑
تم جیل میں قید لیڈر سے لچک مانگ رہے ہو, تم کیوں لچک نہیں دکھا رہے, تم لچک دکھاؤ ناں!
عمران خان سے اتنے ڈرتے ہو, بہنوں سے ملاقات نہیں کرنے دیتے, نا وکلا سے, نا ڈاکٹروں سے, وہ بیمار ہے, اسکی آنکھ زخمی ہے!
عمران خان اگر نئے الیکشن پر باہر آجائیں تو یہ کوئی ڈیل نہیں!!
جب ہم عدالت کے تین رکنی بینچ کے احکامات لے کر اڈیالہ کے باہر کھڑے ہوتے ہیں تو پولیس ان کو ردی کے ٹکڑے سمجھتی ہے اور آج پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر ایک گھنٹے میں پولیس دھرنے ختم کرانے جا پہنچی۔ علیمہ خان
کپتان ہماری ریڈ لائن ہے، لاہور پورے زور و شور سے اٹھ کھڑا ہوا ہے۔
لاہور میں ڈیوس روڈ پر شدید گوریلا کارروائی جاری ہے، سڑکیں بند ہیں اور عوام سڑکوں پر ہیں۔
عمران خان کی جان اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
قوم ایک واضح پیغام دے رہی ہے: عمران خان کو فوری طور پر رہا کرو۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#KhanNeedsUrgentTreatment
احمد نیازی نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا
عدالتوں کے پاس ڈھائی سال سے عمران خان کے کیسز سننے کا وقت تو نہیں ہے لیکن عمران خان کی صحت کی تشویشناک خبروں پر جاری پرامن دھرنوں کے خلاف کیس دو دن میں لگ جاتا ہے
خوشحال گڑھ پل پر ہمت کا پانچواں دن! خان کی رہائی تک ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم بچوں، بوڑھوں خواتین اور مریضوں کو خود راستہ دے رہے ہیں، پر پورے پاکستان سے اپیل ہے کہ اب گھروں سے نکلو! پنجاب، سندھ، بلوچستان—خاموشی توڑو اور خان کے لیے باہر آؤ۔"
سہیل آفریدی پہ الیکشن کمیشن کے ذریعے اسی طرح دباؤ ڈالا جارہا ہے جہاں سے گنڈاپور کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوا تھا سہیل آفریدی اگر ڈٹے رہے بے شک نا اہل کردئے جائیں وہ مستقبل کیلئے لیڈر بن جائیں گے وہ نوجوان ہیں نا اہلیاں ختم ہوجایا کرتی ہیں بس کمپرومائز نہ کریں
پرامن دھرنے جاری رکھیں ۔۔۔۔🚨
وعدہ کرتا ہوں پنجاب دیر کرے گا لیکن کھڑا ہو گا اور بغیر قیادت کے ہو گا
ہم بلوچی ،سندھی ،پختون اورپنجابی سب پاکستانی ہیں
ہم ایک دوسرے کے لئے کھڑے ہو گے
انشاءاللہ پنجاب جلد لاہور بند کریں گا۔