@TheRealPCB@im_SalmanButt ایک فکسر کے لیے تو ’’ہیپی برتھ ڈے‘‘ کے پیغامات کی بھرمار ہے، مگر اُس لیجنڈ کے لیے وہی جوش نظر نہیں آتا جس نے پاکستان کرکٹ کو دنیا میں ایک مقام دلایا۔
واقعی، ہر شاخ پر ایک اُلو بیٹھا ہے۔ سیاست کے ساتھ ساتھ کرکٹ کے معاملات بھی مسلسل تنقید کی زد میں ہیں۔
سہیل آفریدی اصل ہیرو ہے۔
Sword of Honor تمہارے پاس ہے۔
پوری اسٹیبلشمنٹ کو point of no return پر پہنچا دیا ہے۔ ان کی ازل سے ناکام پالیسیوں نے خیبر پختونخوا کے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے۔ آپ نے انہیں اتنا ایکسپوز کر دیا ہے کہ یہ خود آ کر اعترافِ جرم کر رہے ہیں۔
عمران خان کے خاندان کی چار خواتین گرفتار ہو چکی ہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں بھٹو خاندان کی دو خواتین گرفتار ہوئی تھیں عمران خان کے دور میں شریف خاندان کی ایک اور زرداری خاندان کی ایک خاتون گرفتار ہوئی تھی موجودہ دور میں عمران خان کی اہلیہ اور تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
@fawadchaudhry پاکستان کو اگر اپنا مستقبل سنوارنا ہے تو سب سے پہلے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ایسی فضول اور غیرتعمیری گفتگو کا راستہ روکنا ہوگا۔ آپ کی باتیں سن کر تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ شاید آپ نے اسکول، کالج یا یونیورسٹی کی تعلیم کو سنجیدگی سے لیا ہی نہیں۔
بھائی صاحب، اس بزرگ کی مدد ضرور کرنی چاہیے، لیکن ایک سوال یہ بھی ہے کہ جن لوگوں کو ہم نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجا تھا، کیا انہوں نے واقعی اپوزیشن کا کردار ادا کیا
اب اگر ہمیں بھارت سے کوئی خطرہ نہیں ہے تو پھر DG ISPR کو باقاعدہ پریس کانفرنس کر کے قوم کو بتانا چاہیے کہ بھارت اب پاکستان کے لیے خطرہ نہیں رہا۔
وزیراعظم شہباز شریف کو بھی قوم کے سامنے آ کر واضح کرنا چاہیے کہ کیا اب بھارت سے کوئی سکیورٹی خطرہ موجود ہے
There is a Pakistani friend of mine who was not taking my whatsApp calls for a long time. Today when I called him he said it is dangerous in Pakistan to take calls from Indians.
I replied that Maryam Nawaz Sharif, CM of Punjab, has said recently that India is not Pakistan's enemy, its enemy is Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa ( KP). So he should take my calls without any fear, but not take calls from anyone in those two provinces
@iHafizHamdullah یہ اس خاندان کی پرانی روایت ہے کہ جب سیاست میں بات نہیں بنتی تو لوگوں کے درمیان اختلافات اور نفرتیں پیدا کرنے کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر یہ خاتون جب بھی بولتی ہیں، ان کے بیانات میں تلخی اور زہر گھلا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
@fawadchaudhry چند دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ صاحب خیبر پختونخوا اور دوسرے صوبوں کے خلاف مسلسل فضول بیان بازی کر رہے ہیں۔ ذرا حقیقت کو بھی سمجھنے کی کوشش کریں اور صوبائیت کی سیاست سے باہر نکلیں۔
یہ خاندان جب بھی بات کرتا ہے، ان کے لہجے میں نفرت نمایاں ہوتی ہے۔ خاص طور پر نواز شریف کی بیٹی جب بھی بیان دیتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے الفاظ کے ذریعے مخالفین پر زہر اُگلا جا رہا ہو۔ ان کے درباری اور خوشامدی لوگ بھی ہر بار دفاع کے لیے میدان میں آ جاتے ہیں۔
سندھ کی تقسیم اور نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت میں جیسے ہی پیپلز پارٹی نے اپنا واضح مؤقف سامنے رکھا، اسی کے ساتھ ہی ایک نئے سیاسی پلان پر عملدرآمد بھی شروع ہوگیا۔
پی ٹی آئی کو سندھ میں کھل کر سیاسی سرگرمیاں کرنے کی اجازت ملنے لگی۔
یعنی طریقہ کار وہی پرانا ہے—بلیک میلنگ