آکسفورڈ کی 900 سالہ تاریخ میں پہلی باحجاب طالبہ...
دنیا آپ کو تسلیم کر رہی ہے۔ برف پگھل رہی ہے۔ ان کی دیواریں تڑخ رہی ہیں اور یہاں ہماری مخصوص ایجنڈے کی حامل فیمینسٹ عورتیں سڑکوں پر "حقوق نسواں" کی کڑاہی میں اپنا لچ تل رہی ہیں۔
اس باوقار شہزادی نے آکسفورڈ سے قانون پڑھا ہے۔۔
@siasatpk@Malala کوئی بتا سکتا ہے انکی پاکستان کیلیے کیا خدمات ہیں اور کس بات پر مغرب اتنا مہربان ہے؟
پاکستان میں شعبہ تعلیم، صحافت، آئی ٹی، کھیل، کوہ پیمائی، ایویشن اور کئی دیگر فیلڈز میں خواتین نے بہترین کارکردگی دکھائی پر انکو تو کبھی مغرب نے کوئی ایوارڈ نہ دیا؟
مستقبل میں حکمرانی کی تیاری
سید منور حسن کو ملنے والے تحائف
سید منور حسن کی بیٹی کی شادی کے موقع پر ملنے والے تحائف جن کی لاگت 55 لاکھ روپے بنتی تھی بیت المال میں جمع کرادی کہ یہ سید منور حسن کو نہیں بلکہ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کو ملی ہے لہذا اس پر جماعت اسلامی کے بیت المال کا حق ہے میرا نہیں۔
بیرون ملک ان کے دوران امارت میں ایک دفعہ ایک رکن جماعت نے ایک قیمتی گھڑی تحفے میں ��ی واپس آکر وہ گھڑی بیج کر قیمت بیت المال میں جمع کردی اور کہا کہ اگر میرے پاس یہ عہدہ نہ ہوتا تو بے شک اس گھڑی پر میرا حق بنتا تھا لیکن اب یہ جماعت اسلامی کی ملکیت ہے کیونکہ یہ مجھے ذاتی حیثیت میں نہیں بلکہ امیر جماعت کی حیثیت میں ملی ہے۔
آج کے دور میں ایسے دیانتدار امانت دار لیڈرشپ دوسری جماعتوں میں ملنا مشکل ہے۔
کامسیٹس کے متحان میں واہیات سوال
لمس یونیورسٹی کا بولی وڈ ویک
اب CSS اکیڈمی لاہور میں DG کیساتھ 50th کامن بیچ نے ہولی منائی
جب اس طرح کی بیہو��گی کو سرکاری خرچ پر فروغ ملیگا تو ہاضم بنگور AC کراچی جیسے افسر ہی پیدا ہونگے
مستقبل کے حکمران؟
عدالت کو سیاست سے فرصت ہو تو اس پر نوٹس لے
Video: Only #Uyghur women & some old Uyghur men are left to work as farmers in the Uyghur homeland now. The rest of the Uyghur population has disappeared from the Uyghur society. Nobody know what portion of the pre-2017 Uyghur population has been killed: 1/3 or 1/2: #SaveUyghurs
کل احتجاج میں ہلاکت ظلم
مگر
جنکو آج PTI کارکنان پر ظلم ہوتا نظر آ رہا ہے
انسے گزارش ہے
وہ ایک بار 2021 رمضان کے با برکت ماہ میں
آپؐ کی ناموس پر پہرا دینے والوں پر جو ظلم
��ی ٹی آئی حکومت نے کیا وہ بھی دیکھ لینا
ظلم TLP پر ہو، PTI پر یا کسی اور پر قابل مذمت ہے
#TLP
#تحریک_لبیک
Pogrom on Huwara! #Israeli settlers are beating up & stabbing Palestinians, burning dozens of cars, shops, homes & farms. They attacked 3 ambulances.
Over 100 Palestinians wounded.
IDF placed the town under siege.
Not a word from Israel’s gov!
Zero international condemnations!
Israeli settlers are dancing and celebrating their deadly attacks on Huwara in Nablus, where they murdered a Palestinian man, injured over 100, and burned 100 cars and 75 homes.
🚨What’s happening now in #Nablus
-Israeli settlers, protected by IOF, stormed Huwara in Nablus & are destroying & setting fire to Palestinian houses & cars
-Red Crescent announced 98 Palestinian injured
- ambulances are prevented from entering Huwara #protection
دارِارقم اسکولز سسٹم کے خالد رضا کو دہشت گردوں نے شہید کردیا۔ خالد رضا ہمارے ساتھ اسلامی جمعیت طلبہ کے سرگرم کارکن تھے، تحریک آزادی کشمیر کے زبردست وکیل، تعلیم کے شعبہ سے وابستہ تھے۔ ان کےقتل کی تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات سے معلوم ہورہا ہے کہ یہ محض ڈکیتی کاواقعہ نہیں ہے۔
With its residents inside, Palestinian-owned houses are being set on fire by lsraeli settlers in Huwara while lsraeli occupation forces prevent fire engines from arriving into the scene.