علیمہ خان کی گرفتاری سے جو عام پی ٹی آئی کارکن 27 کی کال سے خود کو relate نہیں کر پا رہا تھا، اس کو بھی ایک motive مل جائے گا، عمران خان کی بہن کی گرفتاری مطلب بات خان کی آگئی ہے، 27 سے پہلے ہی ٹمپریچر ہائی ہو گا، پارٹی قیادت آپس میں الجھی تھی، گرفتاری کیخلاف سیم پیج پر آجائے گی
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی سے رابطہ اور ملاقاتیں۔ کہا گیا کہ عمران خان کی رہائی پر فی الحال کوئی بات نہیں ہوسکتی، لانگ مارچ ملتوی کریں تو بشری بی بی کی رہائی، عمران خان کے علاج اور حکومت کے ساتھ مذاکرات بحال ہوسکتے ہیں۔ محمود اچکزئی نے عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھی تو کہا گیا ملاقات کسی صورت نہیں ہوسکتی۔ پی ٹی آئی نے جواب میں کہا لانگ مارچ بھی کسی صورت ملتوی نہیں ہوسکتا۔
وہ بات چیت کرتے ہیں تو دھوکا دیا جاتا ہے
عدالت آرڈر کرے تو عمل نہیں کیا جاتا۔
وہ سیاسی کوشش کریں تو بند باندھا جاتا ہے۔۔
جب آپ کسی کو اتنا دیوار سے لگا دیں گے تو اس کے پاس سواۓ احتجاج کے کیا آپشن رہ جاتا ہے؟ پھر اس پر گولیاں مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔
مجھے ایک کرنل کا فون آیا کہ آرمی چیف نے تمام سیاسی جماعتوں کی میٹنگ بلائی ہے آپ فوراً پہنچیں میں وہاں پہنچا تو جنرل باجوہ نے کہا کہ عمران خان مستعفی ہو کر الیکشن کا اعلان کریں گے آپ عدم اعتماد واپس لے لیں جس پر تمام جماعتوں نے کہا ہم آپ کے کہنے پر عدم اعتماد واپس نہیں لیں گے ! سردار اختر مینگل ۔۔
سراج الحق اور مولانا دونوں اس بات کا اقرار کر چکے ہیں کہ عدم اعتماد کے پیچھے جنرل باجوہ تھا ۔۔
These buffoons can’t help making blunder after after blunder. According to this logic, neither my mother, nor her parents are Jewish… Incredible levels of stupidity.
بریکنگ نیوز:🚨🚨🚨🚨
چار ارب روپے کا نیکلیس مشرق وسطیٰ کی ایک اہم شخصیت نے گفٹ کیا ہے۔ اسی لیے نہ کبھی کوئی رسید پیش کی جائے گی اور نہ ہی اصل قیمت سامنے آئے گی۔
یہ ہار اصل میں اگست کے مہینے میں خریدا گیا۔ اس کی ڈیلیوری پاکستان نہیں بلکہ برطانیہ میں ہوئی۔ پھر یہ ہار اور درج ذیل سامان ایک سرکاری جہاز میں منزل تک پہنچا۔
ہار کے ساتھ دو گھڑیاں ایک مردانہ اور ایک زنانہ بھی آئیں۔ اور تین انگوٹھیاں۔ دو Cartier bracelet سپیشل ایڈیشن۔ ایک Loro Piana کا کوٹ۔
گھڑیوں میں: زنانہ رولیکس۔ مردانہ فلپ پاٹیک
غلافِ کعبہ کا ٹکڑا جس پر سونے کی تار سے کلمہ شریف لکھا ہوا تھا۔
رات کے اس پہر عدالت پھر کھل گئی۔ انصاف کی تیز ترین سروس: 24 گھنٹے عدالتیں حاضر!
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو رہائی سے قبل پولیس اڈیالہ جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس کی درخواست تھی کہ ہادی چٹھہ اور ایمان مزاری سے ڈنڈے برآمد کرنے اور ان کے دیگر ساتھیوں کے بارے میں تفتیش کرنی ہے، تاہم عدالت نے پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
کیا تماشا چل رہا ہے اس ملک میں؟ قانون کو کھیل بنا دیا گیا ہے۔ آخر اس نظام نے مزید کتنا ننگا ہونا ہے؟
جسٹس ڈوگر عمران خان اور بشریٰ بی بی کا کیس تو 20 ماہ سے نہیں سن رہا لیکن اڈیالہ کے 3 قیدیوں کے کیس کا فیصلہ کرکے بال آئینی عدالت کی طرف پھینکی اور انہوں نے 22 روز میں ہی کیچ پکڑ لیا، علیمہ خان
محمد مالک صاحب کی خبر کے مطابق مریم نواز کے طیارے کا کرایہ 35 ہزار ڈالر روزانہ تھا جبکہ بی بی سے نے ایوی ایشن کمپنی کے ایک ماہر سے بات کی ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت کے طیارے کا آنے جانے کا کرایہ 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہوگا۔ صرف تین دن کی پارکنگ فیس بھی شامل کی جائے تو کل اخراجات کم ازکم 2 لاکھ 65 ہزار ڈالر بنتے ہیں موجودہ ڈالر ریٹ سے اس کو ضرب دیں تو یہ اخراجات 7 کروڑ 68 لاکھ بنتے ہیں جبکہ مریم نواز کی جانب سے 2 کرور 71 لاکھ روپے جمع کروائے گئے ہیں۔
اب میں نے ہار مان لی ہے اب میں عدلیہ کی آزادی انسانی حقوق کی کم ہی بات کرتی ہوں کیونکہ مذاق ہی بن گیا ہے اس ملک میں لیکن ایک بات کا دکھ ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد ڈبل کر دی گئی آپ نے ایک اور عدالت بنا لی آپ ان کی تنخوائیں دیکھیں مراعات دیکھیں ایک غریب ملک جس کی عوام پس رہی ہے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اور کنٹرول کے لیے ان اداروں میں لوگ بھرتی کیے چلے جا رہے ہیں اور عوام کا پیسہ کس طرح استعمال ہو رہا ہے یہ بھی ایک الگ کیس اسٹڈی ہے ! ریما عمر ۔
سابق صدر وزیرآباد بار شہبازاحمد چیمہ کے گھر گُزشتہ رات پولیس و سِول کپڑوں میں ملبوس افراد کا چھاپہ اور توڑ پھوڑ۔
بیٹی فجر شہباز حقائق بیان کرتے ہوئے۔
یہ کس قسم کے درندے ہیں؟