اگر یوسف کی کوئی بہن ہوتی تو وہ کبھی کنویں میں اکیلا نہ رہتا
علیمہ خانم بھائی کیلئے نکلی ہوئی ہے
علیمہ خان کا اعلان 🔥
اب ہم نے رکنا نہیں ہے اب فیصلے سڑکوں پر ہوں گے
روحیں اپنے جیسی روحوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں،
یہ طاقت انہیں ازل سے ودیعت کر دی گئی ہے۔
سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں!
مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے،
پاکستان کی شہ رگ شدید تکلیف میں ہے اور یہ تکلیف اپنے ہی ہاتھوں سے جاری ہے۔
صبر، برداشت و حوصلہ سے کام لے کر چند قدم اپنے ہی لوگوں سے پیچھے ہٹ جانے میں کون سی قباحت و قیامت ہے؟
بیٹھو اور بات کرو، پھر کرو، پھر کرو اور کرتے جاؤ جب تک کہ معاملات حل نہ ہو جائیں۔
وطن سے وفا کرنے والا بہادر خاندان... ❤️🤲
جو ہر مشکل گھڑی میں اپنے وطن، اپنے نظریے اور اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہے، تاریخ ہمیشہ اسی کے حوصلے اور قربانیوں کو سلام کرتی ہے❤️🇧🇫