ہم نے بھی اب تیری طلب چھوڑ دی
دل نے تیری گلی کی ڈگر چھوڑ دی
تیری بے وفائی کے چرچے تھے ہر زبان پر
ہم نے بھی تیرے سنگ چاہت کی قصر چھوڑ دی
ہم تو تیرے سائے سے بھی محبت کرتے تھے مگر
تو نے حد کر دی، تو ہم نے بھی نظر چھوڑ دی
❤️🥹🕊️
https://t.co/T2ClObWfdV
لوگ صدیوں کی خطاوں پہ بھی خوش بستے ہیں
ہمیں لمحوں کی وفاؤں نے اجاڑا معصوم
لوگ صدیوں کی خطاؤں پر بھی خوش بستے ہیں،
ہمیں لمحوں کی وفاؤں نے اُجاڑ دیا، معصوم:
लोग सदियों की ख़ताओं पर भी खुशी से जी लेते हैं,
हमें लम्हों की वफ़ाओं ने उजाड़ दिया, मासूम।
https://t.co/mCLozbrOIj
Join this Space and be part of a genuine, supportive community! 💙 You'll meet active, engaging, and friendly people who truly believe in helping each other grow. Let's connect, support one another, and build a stronger community together. 🤝✨
https://t.co/cATu4jVVeK
تجھ کو دیکھوں
تو یوں لگے
جیسے برسوں سے بند
میرے اندر کا کوئی دریچہ
آہستہ سے کھل گیا ہو
اور روشنی نے
میرا نام لے کر آواز دی ہو 💗
https://t.co/6XFbgQxj8p