Reported:- Allegations of Police Violence Against Civilians in Khyber Pakhtunkhwa
Reports allege that police have been using force against civilians in Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province.
یار حد ہوتی ہے کیسے کیسے لوگ ہمارے اردگرد رہ رہے ہیں
ابھی کچھ دیر قبل جب شجاع آباد سے رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب شیر شاہ حادثے کا شکار ہوئی تو تمام بوگیاں الٹ گئیں اس وقت کئی مسافر بے ہوش ہوگئے کئی زخمی ہوگئے
یہ جو معصوم پھول نظر آرہی ہے اس کو کسی بے غیرت انسان نے اغواء کرلیا
اب جب زخمیوں کو باہر نکالا گیا تو والدین اپنی بچی کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ہلکان ہوگئے کہ ہماری شفاء کہاں گئی ؟؟
ایک اتنا بڑا حادثہ ، دوسرا اس میں اس بچی کا اغواء ہوجانا ہمارے منہ پہ تماچہ ہے
اس بچی کی تصویر کو اتنا پھیلا دیں کہ اغواء کار اس کو کہیں دور نہ لے جا سکیں
کیونکہ آپ کی وجہ سے کئی بچے اپنے والدین کو مل چکے ہیں پلیز مدد کریں
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
03018352057
کامونکی: سرکاری سکول میں استاد کے مبینہ تشدد سے 10 سالہ طالب علم مبین جاوید کی حالت خراب، والدین کا کارروائی کا مطالبہ
گوجرانوالہ: کامونکی کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول شہتے ویراں میں مبینہ طور پر استاد کے تشدد سے 10 سالہ طالب علم مبین جاوید کی حالت خراب ہو گئی، جسے والدین کے مطابق علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ والدین نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی فوری تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار استاد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
“خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے اعظم نزیر تارڑ مغربی میڈیا کو نیا چورن بیچ رہے ہیں۔”
عوام کو: اردو میں دہشتگردی کی وجہ سے ایمرجنسی لگائی ۔
بیرونی آقاؤں کو: ایمرجنسی لگانے کی وجہ دہشتگردی نہیں ہے بلکہ کم عمر کی شادیوں کا قانون ہے۔
دلال بھی دلالی کرتے ہوئے اتنی دروغ گوئی نہیں کرتا جتنی اس ملک کا وزیر قانون کر رہا ہے ۔
آج صبح سے جب سے گورنر رول اور ایمرجنسی کا شرمناک فیصلہ کیا گیا تب سے پریس کانفرنسز کی جا رہی ہیں کہا جا رہا ہے کہ ہمارا دہشت گردوں سے رابطہ تھا، تو یہ رابطہ آپ کو اب یاد آیا؟ جب ہم نے عمران خان کے لیے حق مانگا ؟ تب یاد آیا جب ہم نے کہا کہ عمران خان کو اس کے ذاتی معالجین کے ذریعے علاج دو؟ جب ہم نے یہ کہا کہ عمران خان سے ملاقات کراؤ، سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرو، آپ کو یاد آ گیا کہ ہمارے دہشت گردوں سے رابطے ہیں؟سلمان اکرم راجہ کی پریس کانفرنس
سلیم ولد شیر اعظم سال 2005 یا آس پاس سالوں میں گم ہوکر ایک شیلٹر میں پہنچا تھا۔ چار سے پانچ سال عمر تھی۔ آج تک شیلٹر میں ہے اور اپنے خاندان سے جدائی ہے۔
خیبرپختونخواہ اور کراچی کے تمام دوست اس ویڈیو کو اپنا فرض سمجھ کر خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر سلیم کو اسکے خاندان سے ملا سکتا ہے۔ جس وقت سلیم ملا تھا وہ تصویر بھی موجود ہے۔ خاندان والے دیکھ کر ضرور پہچانیں گے۔
اللہ کا نام لیکر شئیر کریں ۔
نوٹ: باب خیر کراچی کے علاقے میٹروول یا بنارس کا بھی ہوسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
12 oct 2026
#waliullahmaroof
اسلام آباد میں ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی خودکشی،درخت سے جھولتی لاش نے مجھے ہلا کر رکھ دیاہے، میرے اندر اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ تصویر یہاں لگا سکوں ۔۔۔اس ذہین بچی کا یہ لاش اس بدبودار ،استحصالی نظام،عدلیہ،پارلیمنٹ اور نظام حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،ایک غریب مخنت کش،دودھ فروش باپ کی ذہین ترین گولڈ میڈلسٹ طالبہ ان انسانی سمگلروں،جعل سازوں، اس بدبودار نظام کی وجہ سے خودکشی پر مجبور ہوئی ۔۔۔
باپ نے پلاٹ فروخت کرکے21 لاکھ فراہم کئے ماں نے زیور بنک میں رکھوا کر 70 لاکھ پورے کئے تاکہ ذہین بیٹی کی بیرون ملک تعلیم کا خواب پورا کیا جاسکے لیکن انسانی سمگلروں، جعل سازوں نے سب کچھ لوٹ لیا،
اگر حکمران اسلام آباد اور اٹک کو کنٹینرز سے بند کرنے سے فارغ ہوگئے ہوں، بیرونی دوروں سے فرصت ملی ہو، ٹرمپ کی تعریفیں مکمل ہوچکی ہوں اور پروٹوکول اجازت دے تو ریاست پر قابض اشرف المخلوقات ذرا ان غریب درماندہ پسے ہوئے مخلوق کی بھی خبر لیں۔
اے اللہ ہمیں معاف فرما،ہم اس ظلم مَیں شریک نہیں، ہم ان ظالموں کے سہولت کار نہیں۔۔۔ہم۔ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں۔۔
جب IIUI کی گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کو امریکن ایمبیسی سے پتہ چلا کہ انکو دیا گیا Harvard Uni کا ایڈمیشن لیٹر جعلی ہے تو غریب لڑکی ایکدم زندگی سے مایوس ہوگئی اور اس نے زندگی کے خاتمہ کا فیصلہ کر لیا
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ وہ مایوس ہو کر زہن میں ماں باپ کا عکس سجائے خود کو ختم کرنے جارہی
اس پوسٹ میں جعلی ساز نعمان (جس نے لائبہ سے ستر لاکھ لے کر جعلی ایڈمیشن لیٹر دیا) کی تصویر بھی موجود
کرتے ہیں تیرا علاج
ہر فرعون اس قوم کے علاج لئیے کیا پیدا ہوا ہے ؟
حجرہ شاہ مقیم واپڈا اہلکاروں کی بدمعاشی
پرانا بازار حجرہ شاہ مقیم میں ایک صارف کا صرف ایک مہینے کا بل ہے اور واپڈا اہلکار صارف کو نوٹس دیے بغیر اسکا میٹر اتارنے آ گئے جب اس نے انکو گزارش کی کہ ایک مہینے کا بل ہے میٹر نا اتارو دو مہینوں کا اکٹھا بل ادا کر دوں گاتو موصوف دھمکیاں دینے پر اتر آئے واپڈا اہلکار بدمعاش کب سے ہو گئے ہیں
واپڈا اہلکار دھمکیاں دیتے ہوئے صارف کا میٹر بھی اتار کر لے گئے
اس بچے محمد ذیشان کا کہنا ہے کہ اقبال آباد سے اسے کوئی اٹھاکر لایا ہے۔ ساتھ میں دو تین مزید بچے بھئ تھے۔
اقبال آباد پنجاب کے دوست اس ویڈیو کو خوب زیادہ شئیر کریں کوئی بھی انکے گھر والوں کو جانتا ہو نیچے دئیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
10 oct 2026
#waliullahmaroof
DÜNYA Suskun
ÜMMET Suskun
Bu Suskunluğun
Bedeli çok ağır olacak
3 yıl oldu ya 3 yıl...
Etkisi ve Yetkisi olanlar
Siyonistlerden değil
ALLÂH'tan korkun...