جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جے یو آئی ڈی آئی خان کے رہنماء حاجی عبداللہ کی وفات پر اظہار افسوس
حاجی عبداللہ م��حوم کی وفات کی سے دلی صدمہ ہوا۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم ان کے سفر آخرت کو آسان بنائے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کی جماعت اور خانوادہ مفتی محمود سے دیرینہ وابستگی تھی ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم نے کٹھن حالات میں جماعت کی خدمت کی ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم حاجی صاحب کی جملہ عبادات کو قبول فرمائے اور ��ہترین بدلہ عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جامعہ مفتاح العلوم مستونگ بلوچستان کی سالانہ تقریب سے آن لائن خطاب
مجلسِ اتحادِ امت کے زیر اہتمام مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندگان اور دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کا ایک اہم اجتماع 22 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگا ۔مولانا فضل الرحمان
اجتماع میں اس بات پر غور کیا جائے گا کہ ہمارا ملک کس سمت جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
اجتماع میں پاکستان کے آئین اور قانون کے تقاضوں پر غور کیا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
اجتماع میں ملک کی ترقی، صوبوں میں عوام کے حقوق، بالخصوص چھوٹے صوبوں کے مسائل پر بات کریں گے��مولانا فضل الرحمان
افغانستان اور ایران کے ساتھ بہتر تعلقات کے فروغ، موجودہ مشکلات کے حل، دوست ممالک سے تعلقات کو مضبوط بنانے اور شکایات کے ازالے کے لیے تعمیری اقدامات پر غور کیا جائے گا۔مولانا فضل الرحمان
ان شاء اللہ، ملک کے اندر بہتری اور بیرونِ ملک پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے اجتماعی لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان
اجتماع کے فیصلوں سے ملک کے مستقبل پر دیرپا اثرات ظاہر ہونگے ۔مولانا فضل الرحمان
آج پوری دنیا میں دینی علوم کے حوالے سے برصغیر، اور بالخصوص پاکستان، ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔مولانا فضل الرحمان
ہمارے اکابر کی شروع کی ہوئی جدوجہد کی بنیاد پر قرآن، سنت، حدیث اور فقہ کے علوم کی حفاظت ہو رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان
دینی مدارس سے فارغ التحصیل علماء اور اساتذہ مختلف ممالک میں قرآن و حدیث کے ماہرین کے طور پر تسلیم کیے جاتے ہیں۔
مدارس کے طلبہ دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم میں بھی آگے بڑھ رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
امتحانات میں مسلسل بورڈ ٹاپ کر رہے ہیں۔ ایسا ذہین اور محنتی ٹیلنٹ شاید دنیا میں کم ہی ملے، مولانا فضل الرحمان
افسوس کہ ہمارے ملکی نظام میں اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کے دلوں میں اس کی قدر پیدا فرمائے۔مولانا فضل الرحمان
ہمارے حکمران نہ صرف قرآن و سنت سے ناآشنا ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
بلکہ پاکستان کے آئین اور قانون کے تقاضوں کو بھی پورا نہیں کر رہے۔ مولانا فضل الرحمان
حالیہ دنوں میں کی گئی آئینی ترامیم اور قانون سازی واضح طور پر قرآن، سنت اور حدیث کے منافی ہے۔مولانا فضل الرحمان
انہیں دینی علوم اور قرآنِ کریم کی صحیح سمجھ ہوتی تو وہ ایسی غلطیاں ہرگز نہ کرتے جیسی حالیہ دنوں میں اسمبلی کے اندر کی گئیں۔مولانا فضل الرحمان
#INDvsPAK : दुबई इंटरनेशनल स्टेडियम में पाकिस्तान के खिलाफ एशिया कप 2025 के फाइनल में टीम इंडिया के मुख्य कोच गौतम गंभीर की तीखी प्रतिक्रिया वायरल हो गई। गौतम गंभीर ने अपनी जीत की खुशी में जोरदार सेलिब्रेशन किया #AsiaCup2025