گلگت بلتستان
روندو سکردو:
روندو ملوپہ کے مقام پر حادثہ:
اس مقام پر لیڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک کار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی جس کے اندر پانچ افراد سوار تھے جو اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
#riyadh#سوريا#光る君へ#riyadh
*کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ، کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی*
دھماکہ کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل کے آؤٹر سگنل گارڈ روم کے باہر ہواریسکیو ذرائع کا کہنا ہے اب تک پانچ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ مزید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیںیہ ابتدائی خبر ہے
*کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکےکی آواز سنی گئی۔*
ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی میں ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہواہے، ابتدائی طور پر لگتا ہے دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا۔
پاکستان کراچی ائیرپورٹ کے قریب دھماکے کی اطلاعات، علاقے میں دھویں کے بادل نظر آرہے ہیں
#karachi#protest