جعلی نتائج کا خاتمہ اور شفاف امتحانی طریقہ کار نوجوانوں کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اس اقدام کو نوجوانوں کے مستقبل کے تحفظ کی ایک مضبوط ضمانت سمجھا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
امتحانی نظام میں شفافیت لانا نوجوانوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اس اقدام کو حامیوں کی جانب سے یوتھ ایمپاورمنٹ کے لیے ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
#FairExamOverFakeResult
A heartfelt tribute to all the extraordinary teachers who have shaped my life and to those who continue to inspire young minds, ignite dreams, and transform the lives of millions of students.
Your dedication, wisdom, and selfless service leave an everlasting legacy, shaping not just individuals but the future of generations.
Forever grateful to the noble souls who teach, inspire, and empower. ❤️❤️❤️
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@GovtofPunjabPK #NSSE #teachers #Nawazsharifschoolofeminence
✨ محنت کا صلہ، روشن مستقبل کی ضمانت!
میرا نام آمنہ طارق ہے اور میں ابنِ قاسم گرلز ہائی سکول، ضلع ملتان ادو کی طالبہ ہوں۔ میں نے میٹرک امتحانات 2026 میں بورڈ کے امتحان میں 1181 نمبر حاصل کیے۔
میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جس نے مجھے مفت اور معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کیے اور میری تعلیمی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ میں شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام کو بھی اپنی کامیابی کا اہم حصہ قرار دی��ی ہیں۔
آج اپنی تعلیمی کارکردگی کی بدولت مجھے پیف اور پارکو (PARCO) کے اشتراک سے 1 لاکھ روپے کا اسکالرشپ ملا ہے، جو میرے لیے باعثِ فخر اور مزید محنت کرنے کا حوصلہ ہے۔
یہ اسکالرشپ میرے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی شکر گزار ہوں کہ اس نے میری تعلیم اور کامیابی کے سفر میں میرا ساتھ دیا۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن — تعلیم سب کے لیے، کامیابی ہر بچے کے لیے!
#PunjabEducationFoundation #PEF #PARCO #Scholarship2026 #StudentSuccess #QualityEducation
@RanaSikandarH @GovtofPunjabPK @malikshoa1bawan
Proud to honor the bright young minds and top position holders of our PEF partner schools today! 🏆
True youth empowerment begins with equal access to quality education.
Witnessing the dedication of these students - reaffirms our commitment at the Punjab Education Foundation to nurture future leaders across Punjab.
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام نمایاں تعلیمی کارکردگی دکھانے والی طالبات کے اعزاز میں پروقار تقریب، 10 طالبات میں 10 لاکھ روپے کے اسکالرشپس تقسیم
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے زیرِ اہتمام میٹرک امتحانات 2026 م��ں نمایاں تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی طالبات کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 10 ہونہار طالبات میں مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے کے اسکالرشپس تقسیم کیے گئے۔ اسکالرشپس پیف اور پارکو (PARCO) کے اشتراک سے تقسیم کیے گئے۔ اسکالرشپ حاصل کرنے والی طالبات میں 2 پوزیشن ہولڈرز اور 8 ہائی اچیورز شامل ہیں۔
تقریب میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات، چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان، مینجنگ ڈائریکٹر پیف شاہد فرید، چیئرمین پیما علی رضا، مشیر وزیراعلیٰ برائے تعلیم ڈاکٹر شکیل احمد بٹ اور پیف بورڈ ممبر پروفیسر ڈاکٹر عائشہ اظہر نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بجٹ تین گنا ہو چکا ہے، جو حکومت کی تعلیم دوست پالیسیوں اور معیاری تعلیم کے فروغ کے عزم کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیف کے تحت زیرِ تعلیم طلبہ کی تعداد 22 لاکھ سے بڑھ کر 43 لاکھ تک پہنچنا ایک تاریخی کامیابی ہے۔
صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ محدود وسائل کے باوجود پیف پارٹنر سکولوں کے اساتذہ بہترین تعلیمی نتائج دے رہے ہیں۔ شفاف امتحانی نظام اور میرٹ کی بالادستی کے باعث طالبات کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع میسر آ رہے ہیں۔
چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم ہی وہ مؤثر ذریعہ ہے جو قوموں کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی ترقی کے مواقع فراہم کرنا پیف کی ترجیحات میں شامل ہے۔
مینجنگ ڈائریکٹر پیف شاہد فرید نے اسکالرشپس حاصل کرنے والی طالبات کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ طالبات کی کامیابی ان کی مسلسل محنت، لگن، والدین کی دعاؤں اور اسات��ہ کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے طالبات پر زور دیا کہ وہ محنت اور لگن کو اپنا شعار بنائیں، اپنی تعلیمی کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں اور مستقبل میں ملک و قوم کا نام روشن کریں۔
تقریب کا مقصد نمایاں تعلیمی کارکردگی دکھانے والی طالبات کی حوصلہ افزائی، میرٹ کی ترویج اور تعلیم کے میدان میں خواتین کی کامیابیوں کو سراہنا تھا۔
#PunjabEducationFoundation #PEF #Scholarships2026 #AcademicExcellence #GirlsEducation #EmpoweringGirls #QualityEducation #MeritAndExcellence #EducationForAll #PunjabEducation
@RanaSikandarH @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @malikshoa1bawan
پنجاب میں تعلیمی انقلاب کی ایک نئی تاریخ! 💚🇵🇰
PSRP Phase 2 کے تحت 4,644 اسکولوں میں طلبہ کی تعداد 310,228 سے بڑھ کر 461,228 ہو گئی، جو 48.67% تاریخی اضافہ ہے۔ اساتذہ کی تعداد بھی 7,047 سے بڑھ کر 15,640 تک پہنچ گئی۔
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
پنجاب میں تعلیمی انقلاب صرف ایک خواب نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ 📚
بہتر تعلیمی سہولیات، جدید تعلیمی نظام، اساتذہ کی حوصلہ افزائی اور ہر بچے کے لیے معیاری تعلیم کا عزم قابلِ تحسین ہے۔
تعلیم یافتہ پنجاب ہی ترقی یافتہ پنجاب کی ضمانت ہے۔ 🇵🇰
#پنجاب_میں_تعلیمی_انقلاب
میں اپنے تعلیمی نظام، اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ مضبو��ی سے کھڑا ہوں۔
بے بنیاد پروپیگنڈا ہمارے اساتذہ کے حوصلے پست نہیں کر سکتا.
ان کے وقار کا تحفظ ہی عوامی اعتماد کی بنیاد ہے۔ ہمارے اساتذہ میری ریڈ لائن ہیں۔
#OurTeachersOurPride