Islamabad talks highlight the power of dialogue in easing tensions and promoting peace. As leaders come together, the focus remains on cooperation and stability, placing Islamabad at the center of important global discussions.
#امن_کا_سفیر_پاکستان#Pakistán#IslamabadTalks
پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں میں واقعی حالیہ عرصے میں تیزی آئی ہے اور اسحاق ڈار سمیت دیگر حکام نے عالمی سطح پر ملک کا مؤقف پیش کرنے میں فعال کردار ادا کیا ہے۔ مختلف ممالک کے ساتھ روابط بڑھانا یقیناً ایک مثبت پیش رفت ہے۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان#IslamabadTalks
عوامی رائے کے مطابق�� موجودہ عالمی منظرنامے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت اور متحرک سفارتی سرگرمیاں ملک کی کامیاب خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہیں۔
اس وقت عالمی سطح پر ترکی، بھارت اور روس جیسے ممالک کی موجودگی کے باوجود، بین الاقوامی برادری کی توجہ کا مرکز پاکستان بنتا جا رہا ہے۔ امریکہ ہو، سعودی عرب یا ایران تمام اہم ممالک کے سفارتی حلقوں میں پاکستان کا تذکرہ اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے، جو کہ بلا شبہ ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، جنہوں نے متعدد ممالک کے دورے کر کے عالمی سطح پر پاکستان کا موقف نہ صرف پیش کیا بلکہ اسے تسلیم بھی کروایا۔ انہوں نے اپنا بہترین کردار ادا کرتے ہوئے ملکی وقار میں اضافہ کیا ہے، اور اس کامیابی کے تسلسل کو مستقبل میں بھی اسی طرح برقرار رکھنا ملک ک�� بہترین مفاد میں ہے۔
ایک ایسے نازک وقت میں جب بڑے بڑے ممالک خاموش ہیں، پاکستان فرنٹ فٹ پر آ کر اپنے کردار کو ثابت کر رہا ہے۔ یہ صرف حکمتِ عملی نہیں، بلکہ قوم کے اعتماد کی جیت ہے۔ اللہ پاکستان کو مزید مضبوط کرے 🤲🇵🇰
#NoFighting#IslamabadTalks
شہبازشریف صاحب اس وقت جو کام کررہے ہیں وہ سیاست سے بڑھ کر ہے
ایک ایسی جنگ جس نے پورے خطے کو اپنی لپ��ٹ میں لے رکھا ہے بڑے بڑے ملک اس پر بات کرنے سے کترا رہے ہیں پاکستان فرنٹ فٹ پر آ کر اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ آج ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس کا کبھی سوچا نہیں تھا۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے
BREAKING
Important piece of information.
All three major powers, including the US, China, and Russia, are now involved. Pakistan is the main interlocutor.
While Pakistan is exchanging messages between Iran and the US, Russia and China have engaged Iran. Over the last 24 hours, China’s foreign minister spoke to his Russian counterpart, while Russia’s foreign minister spoke to his Iranian counterpart.
Discussions focused on the proposed “Islamabad Accord.”
The involvement of all three major powers means a potential new global order is being shaped!
So, the latest peace effort is far more serious with the direct involment of big powers. Iran's public stance aside, it will be difficult for Tehran to explicitly say NO to Russia and China.
Fingers crossed
@fcheckmaster ایسے دعوے اکثر جھوٹی معلومات پر مبنی ہوتے ہیں۔ Balochistan Liberation Army سے منسوب اس طرح کی باتوں کی کوئی سرکاری تصدیق موجود نہیں۔ Pakistan کے سکیورٹی اداروں کے بارے میں صرف تصدیق شدہ معلومات پر ہی اعتماد کرنا چاہیے۔
@Rimland_Intel If this situation is accurate, it indicates that Pakistan security forces are continuously working to maintain peace and stability through ongoing counter-terrorism operations in various regions.
@OSPSF اصل کمزوری یہی نظر آتی ہے کہ بڑے دعوؤں کے باوجود indigenous defense projects ابھی تک مکمل طور پر fast production, mass deployment اور full combat maturity حاصل نہیں کر سکے، جس سے ان کی overall reliability پر سوال اٹھتے ہیں۔
@InsiderWB The idea of “Greater India” in response to “Greater Israel” seems more like a political narrative than official policy.
Such statements can still increase tensions and mistrust, especially for Pakistan and its neighbors, as they influence diplomacy even without practical reality.
@vali_nasr If China truly steps into this matter, it could impact not only the region but also global power dynamics and Pakistan appears to be playing the role of a key bridge in this scenario.
افغان شہری کی جانب سے پاک فوج اور فیلڈ مارشل Asim Munir کی قیادت پر اعتماد کا اظہار
افغانستان کے عام شہری بھی خطے میں امن، استحکام اور دہشتگردی کے خاتمے کی امید پاکستان کی مضبوط عسکری قیادت سے جوڑ رہے ہیں۔
#عاصم_منیر#پاک_فوج#مضبوط_قیادت#امن_و_استحکام
@msaeed26198 Successful mediation isn’t driven by power alone, but by trust and Pakistan has earned that trust… backed by its strength as a nuclear power 🇵🇰