میں میری اولاد میرے ماں باپ میری ہر سانس میرےجسم کا رواں رواں یہ گواہی دیتا کہ میرےپیارےنبی پاک حضرت محمد ﷺ اللہ کےآخری نبی و رسول ہیں اب نبوت کےدروازے بند ہوچکے اور انکے بعد تا قیامت نا کوئی نیانبی نارسول آئیگا کوئی اگر مگر نھیں بات ختم ہے
یا نبیﷺ آپ پر میرا سب قربان
9/9
حکومت اور کمپنیوں کو چاہیے کہ شفافیت رکھیں، لوگوں کو اعتماد دلائیں اور جہاں ضروری ہو وہاں مناسب معاوضہ بھی دیں اور یہ بھی یقینی بنائیں کہ اسکا غلط استعمال نہ حکومت کرے نے عوام۔ 5 جی پاکستان کی ڈیجیٹل ترقی کا اہم قدم ہے۔ تعاون کریں تو فائدہ سب کا ہی ہے
@Ambreen_Sardar
1/9
5 جی کے لیے زیادہ ٹاورز کیوں لگ رہے ہیں؟ حکومت کا نیا ٹیلی کام بل کیوں آیا؟ لوگ تنقید کر رہے ہیں مگر حقیقت کیا ہے؟
4 جی ٹاورز کم تھے کیونکہ ان کی فریکوئنسی لمبی ہوتی ہے جو دور تک جاتی ہے۔ جبکہ 5 جی بہت تیز رفتار اور ہزاروں ڈیوائسز کو ایک ساتھ چلانے کے لیے ہائی فریکوئنسی
I want to apologize I might have miscalculated and misunderstood the issue.
I'm not deleting this post, instead I'm letting this be as it is. Will share the possible reason for such a law in another post.
@Ambreen_Sardar
8/9
کے چند علاقوں تک محدود رہے گا۔ چھوٹے سیلز کی وجہ سے بجلی کا استعمال بھی کم ہوتا ہے اور سگنل زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ تنقید کرنا بھی حق ہے، مگر ٹیکنالوجی کی حقیقت سمجھنا بھی ضروری ہے۔ بڑے بھاری ٹاورز والا خوف غلط فہمی ہے اور زیادہ تر چھوٹے اور ہلکے اینٹینا ہی ہوں گے۔
I want to apologize I might have miscalculated and misunderstood the issue.
I'm not deleting this post, instead I'm letting this be as it is. Will share the possible reason for such a law in another post.
@Ambreen_Sardar
What you can expect from a parachuter?
They aren't aware of the issues on ground level.
They only listen to the issues of elite and elite class has the biggest problem that is a common man, a hurdle for them, they need a level playing field where there is none other than them.
FATF is an international organization.
Your creepy mindset full of filth shows what you're capable of.
Vivek has been mandated with the responsibility and he must needs to be apolitical and unbiased
The incapable people like you're thinking as if FATF has been sold to India 🤣
Vivek Agarwal is the first Indian to have been elected Vice President of FATF,what @narendramodi government must do is to bring back Pakistan in Grey List.
USA list of TRF is of no real use,UN listing is needed of TRF,Modi government should have & must have tried to list ISI also ,we must remember the Red Fort suicide blast of November 2025.
میں خود اس سے اختلاف کرتا ہوں، لیکن میں نے سوچا اور مسئلہ کچھ کچھ سمجھ آیا۔ مسئلہ ہے 5G
اس کے لیے چھوٹے چھوٹے ٹاورز چاہیے ہوتے ہیں اور وہ وہاں لگائے جائیں گے جہاں ضروری ہے۔ اور اگر اس سے کوئی منع کر دے تو سارا نیٹورک متاثر ہو سکتا ہے۔ کیونکہ یہ ہر 50 میٹر بعد ایک لگنا ضروری ہے۔
شزا خواجہ فاطمہ نے سینیٹ میں جو قانون پیش کیا ہے اس کو آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ
اگر کسی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کو لگے کہ رائیونڈ میں نواز شریف صاحب کے گھر پر ٹاور لگانے سے سگنل اچھے آئیں گے اور نواز شریف صاحب ٹاور لگانے کی اجازت نہ دیں تو بھی کمپنی اپنا ٹاور لگاسکتی ہے
اور نواز شریف صاحب کو کوئی حق نہیں ہوگا کہ وہ کمپنی کو اپنے زاتی گھر میں ٹاور لگانے سے روکیں ۔
اب بتائیں ۔ کیا ایسی غیر زمہ دار خاتون کو سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر ہونا چاہیے ۔ جو میاں نواز شریف صاحب سمیت پاکستان کی کسی بھی شخصیت کے گھر کو حکومتی ملکیت قرار دے رہی ہے کہ جب کسی کمپنی کا دل چاہے گا اس پر حکومت کی مدد سے قبضہ کرسکتی ہے
ظاہر ہے ایک گھر میں ٹاور لگ گیا تو وہاں انسان تو پھر رہنے سے رہے
قانون پر عمل درآمد کروائیں، اور اوورسپیڈنگ کے لیے عوام کو شامل کریں جو فوراً رپورٹ کریں۔
تیسرا سب سے اہم معاملہ کہ تمام لائسنس کی تجدید کے لیے ٹیسٹ لازمی کریں اور صاف شفاف طریقے سے انھیں ہی بس اجراء کریں جو اس قابل ہیں۔
اور ایسے لوگوں کو سخت سزا دیں جو اس نقصان کے ذمّہ دار ہیں
💔
اللہ درجات بلند فرمائے۔
لیکن ہم لوگ کیوں نظام کے اندر خلل کو نہیں صحیح کرتے۔
سب سے پہلے ہمارے پاس ریلوے ہے، اسکو بحال کریں تاکہ انکا رش کم ہو، اس سے سڑکیں بھی محفوظ ہوں گی اور آمد و رفت کی قیمت بھی کم ہوگی۔
دوسرے نمبر پر موٹروے پولیس کو دوبارہ سے فعال کریں جو سختی سے --
انا للہ وا انا الیہ راجعون
ڈنگر مافیا (ڈمپر مافیا) نے آج ایک اور گھر برباد کردیا 😭
عالیان ولد مظہر حسین جو کہ سلانوالی کا رہائشی تھا اور اپنے والد کیساتھ پی اے ایف میں سلیکشن کا لیٹر لینے فیصل آباد سنٹر پر جا رہا تھا کو چنیوٹ میں ایک ڈنگر نے ڈمپر کو اوور سپیڈ کیساتھ اوور ٹیک کرتے ہوئے ہٹ کیا
اور وہ بچہ جس نے ابھی زندگی کی بہاریں دیکھنا شروع ہی کی تھیں اور جاب کا لیٹر آ جانے کیبعد پتہ نہیں کتنے خواب دل میں سجائے ہونگے اس ڈنگر کے ڈمپر کی زد میں آ کر فوری شہید ہو گیا (میں تو اس کو شہید ہی کہوں گا کیونکہ وہ رزق حلال کیلئے سفر میں تھا)
اسکا والد جو کہ آرمی کا ملازم تھا بہت بری طرح سے زخمی ہوا جو کہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وفات پا گیا
ان ڈمپروں کو چلانے والے ایک سے بڑھ کر ایک ڈنگر ہیں نہ انکے پاس پراپر ایچ ٹی وی لائسنسں موجود ہوتے ہیں نہ انکا کوئی تجربہ ہوتا ہے
اکثریت چرس کے سوٹے لگا کر نشے میں دھت پاگل گدھوں کی طرح مین روڈ کے اوپر اندھا دھند ڈمپر اڑاتی پھرتی ہے
ٹریف پولیس سے گزارش ہے کہ ان ظالموں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے اور بالکل بھی رحم نہ کیا جائے
We're all trained to survive in such situations that no other citizen of any country ever thinks about.
Our nation only needs cohesion that will make us stronger and more invincible.
But whenever our motherland was threatened, the whole Nation unties like an iron clad.
No Power on Earth can undo Pakistan.
Anyone who ever tries to dare shall be shattered into pieces.
We're deprived, struggling and people of chaos, life is so hard on us, we're living with hundreds of challenges and risks everyday and it already made our nation strong.
🇵🇰🇸🇦🇹🇷⚡🇮🇱Israel fought nearly two years in Gaza against lightly armed Hamas, ending in talks, and later saw tensions with Hezbollah and Iran that led to agreements. Yet it still claims it can confront powerful nuclear-armed states like Pakistan, Turkey, and Saudi Arabia.😂