Please help us find Ahmed. He is missing since October 18th from Lahore (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
��FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
@presidentCPNE انہوں نے میرے اکاؤنٹ سے بھی چھ ہزار انشورنس کے نام پہ خود سے کٹوتی کر لئے ہیں اور گھنٹہ گھنٹہ انکو کال ملائی مگر انکے نمائندہ سے میری بات نہیں ہوسکی عجیب فراڈ چلا رکھا ہے انہوں نے @jazzpk
ایک دن فیملی کورٹ میں جا کر بیٹھو۔ پھر شادی کی حقیقت تمہیں سمجھ آئے گی۔
بس ایک دن۔
پچھلی قطار میں جا کر بیٹھو اور دیکھو کہ جب رشتے میں دراڑ آتی ہے اور کاغذی کارروائی شروع ہوتی ہے تو کیا ہوتا ہے۔
تمہیں وہاں ایک بھی عورت محبت واپس مانگتی ہوئی نظر نہیں آئے گی نہ بچوں کا سوچتی ہوئی نظر آئے گی۔
تم ایک بھی عورت کو یہ کہتے نہیں سنو گے مجھے میرا شوہر واپس چاہیے، مجھے میرا خاندان واپس چاہیے ہم اپنا رشتہ ٹھیک کر لیں گے۔
وہاں خرچوں کی بات ہو رہی ہوگی۔
ایک ایک خرچہ گنا جا رہا ہوگا۔
بچوں کا ماہانہ خرچہ
نان نفقہ
فیس اور سکول کے اخراجات
’میڈیکل اور دوسرے اخراجات
ماہانہ کتنی ��قم
پچھلے بقایاجات
سب کچھ مرد ادا کرے پھر بھی اس سے الگ رہنا ہے۔
اور پھر اسی عدالت کے دوسرے کونے میں بیٹھے ان مردوں کو دیکھو۔
ٹوٹے ہوئے۔ خاموش۔ ہاتھ کانپ رہے ہیں۔ آنکھیں خالی۔ پھر بھی محبت میں۔ پھر بھی یہ سمجھنے کی کوشش میں کہ جس عورت کے گرد اس نے اپنی پوری زندگی کھڑی کی، جس کے لیے وہ اپنی آخری سانس تک دینے کو تیار تھا وہ آج ایک وکیل کے ساتھ بیٹھی اس کی زندگی کا حساب ایسے لگا رہی ہے جیسے کوئی کاروباری لین دین ہو۔
یہ منظر تمہیں ہمیشہ کے لیے بدل دے گا۔
کیونکہ اسی کمرے میں تم شادی کے بارے میں وہ سب سے تلخ حقیقت سیکھتے ہو جو جوانی میں کوئی تمہیں نہیں بتاتا۔
مرد محب�� کرتے ہیں۔
عورتیں حساب لگاتی ہیں۔
محبت میں ڈوبا مرد سب کچھ کھو دے گا اور پھر بھی اسی کی فکر کرے گا۔
نفرت میں بیٹھی عورت سب کچھ لے لے گی اور پھر بھی خود کو مظلوم بنائے گی۔
ایک مرد وہاں بیٹھ کر اپنا گھر، اپنی جمع پونجی، ��پنے بچے، اپنا سکون سب کھو دے گا، اور اس کے دماغ میں پھر بھی یہی چل رہا ہوگا کہ میں تو اس سے محبت کرتا تھا، ہم یہاں تک کیسے پہنچ گئے؟‘
ایک عورت وہاں بیٹھ کر گھر لے گی، جمع پونجی لے گی، بچے لے گی، اس کا مستقبل لے گی، اور اس کے ذہن میں یہی ہوگا کہ میں اس سے زیادہ کی حقدار ہوں۔
شادی زندگی کا وہ فیصلہ ہے جو زندگی کے ہر چیز سے زیادہ سوچ سمجھ اور دیکھ بھال کی متقاضی ہے۔ یہ آپ کی تعلیم، کریئر اور صحت سے بھی زیادہ اہم ہے۔
تم صرف ایک پارٹنر کا انتخاب نہیں کر رہے۔ تم یہ فیصلہ کر رہے ہو کہ کس کو تمہاری توانائی، تمہارے مقصد، تمہاری محنت، تمہارے پسینے اور آنسوؤں تک رسائی ملے گی۔ تم یہ فیصلہ کر رہے ہو کہ کس کے ہاتھ میں یہ طاقت ہوگی کہ دس سال میں بنائی ہوئی تمہاری ہر چیز کو دس منٹ میں ایک ایسے جج کے سامنے ختم کروا دے جو تمہیں نہیں جانتا، تمہاری محبت کی کہانی سے اسے کوئی سروکار نہیں اسے صرف کاغذات سے مطلب ہے۔
غلط رشتہ صرف تمہارا دل نہیں توڑتا۔
یہ تم سے تمہارا سکون چھین لے گا یہاں تک کہ رات کو نیند نہیں آئے گی۔
یہ تمہارا و��ت لے لے گا یہاں تک کہ دوبارہ زندگی بنانے میں سال گزر جائیں گے۔
یہ تمہاری مالی حالت تباہ کر دے گا یہاں تک کہ تمہیں دوبارہ صفر سے شروع کرنا پڑے گا۔
یہ تمہارا مستقبل لے لے گا یہاں تک کہ جس آدمی کے روپ میں تمہیں آگے چل کر بننا تھا وہ بن ہی نہیں پائے گا۔
ایک غلط عورت یہ سب کر سکتی ہے۔
ایک غلط فیصلہ سب کچھ مٹا سکتا ہے۔
اس لیے انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرو۔ اپنی آنکھوں سے نہیں۔ ہوس میں نہیں۔ تنہائی میں نہیں۔
سمجھداری سے انتخاب کرو۔ مستقبل کو سامنے رکھ کر انتخاب کرو۔ ایسے انتخاب کرو جیسے تمہارا سکون، تمہارا وقت، تمہارا پیسہ اور تمہاری آنے والی نسلوں کی میراث داؤ پر لگی ہو۔
فیملی کورٹ ایک دن میں تمہیں وہ سکھا دے گا جو دس سال کا رشتہ بھی نہیں سکھا سکتا۔
مرد محبت میں پڑتے ہیں اور آخر تک محبت میں رہتے ہیں۔
عورتیں اپنی انٹرسٹ سے محبت کرتی ہیں اور تم یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھو گے۔
علی قیصرانی
گلشن حدید سے مبینہ طور پر اغّواء ہونے والی کم سن طالبہ کا والد لڑکی کی گمشدگی اور مقدمہ درج کروانے کے باوجود متعلقہ حکام سے بازیابی کی ناامیدی کے باعث تھانے پہنچ گیا۔
لڑکی کے والد وحید علی کا کہنا تھا کے تفتیشی حکام کی جانب سے بالکل بھی کوشش نہیں کی جا رہی۔
میری بیٹی جس کی عمر تقریبآ 13 سال ہے ہماری رہائش گلشن حدید میں ہے ۔
میری بیٹی جس کا کام طیبہ ہےکلاس ششم کی طالبہ ہے۔ شام وہ چپس خریدنے گھر سے نکلی وہ اکثر جاتی ہے اور تھوڑی ��یر میں واپس آجاتی ہے۔ وہ شام کو سات بجے نکلی مگر ُُپھر واپس نا آئی تو ہمیں فکر ہونے لگی۔
باہر جا کر ہر جگہ تلاش کیا ساری گلیاں چھان ماریں۔ مساجد میں اعلانات بھی کئے مگر بچی کا کچھ پتا نا چل سکا۔ جس پر ہمیں شبہ ہوا کے ہماری بیٹی کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ جس پر ہم نے مقدمہ بھِی درج کروا دیا ہے مگر۔ بچی کی بازیابی ممکن نا ہوسکی۔
ایک سوال کے جواب میں بچی کے والد وحید نے بتایا کہ ان کی کسی سے دشمنی نہیں ہے ۔
ہماری آئی جی سندھ۔ ڈی جی رینجرز اور تمام حکام بالا سے گزارش ہے کہ ہماری بیٹی کی بازیابی میں مدد کریں۔
شئیر کریں اور مظلوم کی آواز بنیں۔
آکاش ڈرگ سنٹر، قمبرانی روڈ
قمبرانی روڈ پر واقع آکاش ڈرگ رہیب سنٹر کے اندر پیش آنے والا تشدد ��ا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں نشے کے عادی ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنتے دیکھا گیا، جو قانون کی عملداری پر سنگین سوال اٹھاتا ہے۔
ہم متعلقہ تھانہ سریاب پولیس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ویڈیو کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
پنجاب کی سب پسماندہ تحصیل کوہ سلیمان میں واقع فاضلہ نادرا سنٹر کو کلوز کردیاگیاجہاں ایک ہی سہولت تھی وہاں کے لوگوں کیلئے جو چھین لیا گیا ہے ڈائریکٹر نادرا کوچاہیے وہاں لوگوں کے شناختی کارڈ اور زندگیاں بھی چھین لےتاکہ انکو سکون مل جائے
@NadraPak@nadra_csd@MaryamNSharif
کہتے ہیں جب تک دھوکا کھانے والے موجود ہیں فراڈیا بھوکا نہیں مرتا ، لیکن اس وقت کیا کیجیے جب فراڈیے کے ساتھ بڑی بڑی سلیبریٹیز اپنا لاکھوں کا کمیشن لینے میدان میں اتر آئیں ؟
جس برانڈ کی فیصل قریشی اور وسیم بادامی بھی گارنٹی دیں کہ بہترین اور کمال کا کپڑا ہے تو عام بندہ تو ویسے ہی ان کی بات کو حرف آخر سمجھے گا ۔
ایک کالا دھندہ ۔۔۔ Sunaina Textile Store
مڈل کلاس طبقے کی جیب سے پیسہ نکالنے لیے لانچ کیا گیا ۔
صرف پچھلے دو ماہ میں 9 متاثرین نے مجھ سے رابطہ کیا کہ پلیز اس پر لکھیے ، ہم سے دھوکا کیا گیا ، ایک سفید پوش بہن نے ری سیلنگ کے لیے 3 باکس , 35 ہزار میں منگوائے ، اور وہ بیچاری فون پر ہچکیوں سے رو رہی تھی کہ یہ میں نے کسی سے پیسے پکڑ کر مال منگوایا ہے اور دو نمبر نکلا ، شکایت کی تو مجھے بلاک کردیا گیا ۔
یہ ایک سوٹ نہیں دیتے ، دس یا 16 سوٹوں کا ایک پورا بیگ لینا ہوتا ہے ، پچھلے ماہ میری ایک فیس بک دوست نے منگوایا اور اس نے چیرٹی کی غرض سے منگوایا لیکن جو سٹف نکلا وہ چیرٹی کے ��ابل بھی نہیں تھا ، ( پوسٹ میں میسج موجود ہے ) کپڑا وہ ہے جو لحافوں کے استر میں استعمال ہوتا ہے ، بلکہ اس سے بھی گھٹیا پولی ایسٹر فیبرک ۔۔۔ جو ری سیلر سے کوئی 5 سو کا بھی نہیں لیتا ۔ جبکہ یہ لوگ اسے لان کہہ کر سیل کرتے ہیں ۔ سوٹ کے نام پر کپڑا اتنا ، جو صرف پانچ سال کی بچی کا سوٹ بنتا ہے مگر بچیاں بھی اس گرمی میں شاپر کیوں پہنیں ؟ میں نیچے لنک دے رہی ہوں ، اس پر وزٹ کیجیے اور دیکھیے وہاں کس خوب صورتی سے چونا لگایا جا رہا ہے ، اور آواز اٹھانے والے کو چشم زدن میں بلاک کردیا جاتا ہے ۔ ان لوگوں کو اس دھوکے سے پلیز جتنا بچاسکتے ہیں ، بچائیے جو ان سے کاروبار کی غرض سے باکس لے رہے ہیں ۔
تاکہ وسیم بادامی ، جاوید شیخ ، نادر علی ، ، اعجاز اسلم ، اور جو جو کمیشن کھا کر اس کی پروموشن کر رہا ہے اسے کچھ تو خدا کا خوف آئے ۔۔ یہ اس کپڑے کو پروموٹ کر رہے ہیں جو شاید ان کے گھروں میں جھاڑن کے لیے بھی استعمال نہ ہو ۔
پیج کا لنک یہ ہے ۔ میں نے ایک کومنٹ کیا تو مجھے ہی بلاک کردیا گیا ، آپ یہاں سے ان کی چور بازاری کا اندازہ کیجیے ۔
https://t.co/XezvwB7uUa
ہے ۔
جتنا شئیر کر سکتے ہیں ، کیجیے ۔ کوئی ایک بھی دھوکے سے بچ گیا تو آپ کو ساری عمر دعائیں دے گا ۔
Asifa Ambreen Qazi
#موناسکندر
Please help us find Rehana, She is missing since July 23rd from Karachi (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/9e9ySEc7Zq
👉Twitter https://t.co/4lbSNRH8xq
➡️Android https://t.co/T4K4DfIZYl
➡️https://t.co/pEyV1rOgDi
Please help us find Toqeer Ahmed, He is missing since July 19th from Attock (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/9e9ySEc7Zq
👉Twitter https://t.co/4lbSNRH8xq
➡️Android https://t.co/T4K4DfIZYl
➡️https://t.co/pEyV1rOgDi