@NadraPak بچوں کا سی ار سی والدہ کے اکاونٹ اپلائی کی جس میں تصدیق کیلئے مامو نانا نانی سارے ارہے ہئں تو کیا کوئی بھی تصدیق کرسکتا ہے یا والد صرف ؟
@nadra_csd
Due to deliberate negligence and persistent inhumane treatment, Imran Khan has suffered severe vision loss. The denial of timely medical intervention constitutes a flagrant violation of fundamental human rights and international prisoner care standards.
Urgent Demands:
• Immediate Medical Transfer to Shifa International Hospital for specialized treatment.
• Immediate and unrestricted access for his personal physicians and family members to oversee his care.
• An immediate end to the enforced secrecy regarding his clinical condition and treatment history.
The international community and relevant human rights oversight bodies must intervene to prevent further irreversible physical harm.
#SaveImranKhansEyesight
بلوچستان جنوبی پشتونخواہ کے ضلع چمن میں ایک بدنام زمانہ ڈی ایس پی اور بلوچستان کے باوردی غنڈی ایف سی والے اور پولیس کی نفری ایک گھر میں گھس گئے ہیں اور عورتوں کے درمیان بدمعاشی کر رئے ہیں یہ قبائلی علاقوں کے گھروں میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کی پامالی کرنے اور خواتین کے درمیان داخل ہونے کی حالت تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ملکی قانون بلکہ پشتون و بلوچ روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
یہ وردی میں قانون ناف�� کرنے والے نہیں بلکہ وردی میں چور غنڈے اور بدمعاش کہلانے کے مترادف ہیں ۔
کیونکہ ان کو خود معلوم نہیں کہ قانون کیسے لاگو ہوتا ہیں اور قانون ایک مرد کو ایک گھر میں گھس کر عورتوں کے درمیان مردانگی دیکھانے والوں کیا سبق دیتا ہیں اب یہ بات کرینگے ۔
Allegations emerge in Quetta after a young man, Israr Ahmed, dies in police custody. Family claims he was killed, while officials term it suicide. Calls for transparent investigation are growing.
#Quetta#HumanRights.
@Senator_Baloch@SajidTareen4@SaadDehwarNP
کوئٹہ، پولیس کے حراست میں نوجوان کی موت، بغیر کسی کیس کے میرے بیٹے کو 6دن سے قید میں رکھا گیا اب لاش حوالے کیا جارہا ہے۔ والد
@Senator_Baloch@SajidTareen4