قاسم خان 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
مجھے پتہ چلا ہے کہ عمران خان کی صحت پھر خراب ہوئی ہے،
اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوا تو اڈیالہ جیل کا سپریٹنڈیٹ، چیف جسٹس، جعلی وزیر اعلیٰ اور ملک کا آرمی چیف زمے دار ہو گا، سہیل خان آفریدی
جو بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال کا حصہ بن رہا ہے وہ مجھے مینشن ضرور کرے انشاءاللہ 4 اکتوبر تک ہم سارا فوکس ملک گیر شٹر ڈاؤن اور پنجاب اور سندھ کو سڑکوں پر لانے پر کریں گے ✊
#ہر_چوک_ڈی_چو��