یونہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی صبح نئی ہے نہ اپنی رات نئی
یونہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
#Rawalakot 🚩♥
#RightsMovementAJK#8_july_2026
تاریخ گواہ ہے کہ جبر کے بت ہمیشہ ٹوٹے ہیں اور مظلوم کا لہو رنگ لایا ہے۔ وادیِ کشمیر کی مٹی کا ہر ذرہ آزادی اور استقامت کی گواہی دے رہا ہے۔ ظلم و ستم کے یہ اندھیرے ایک دن ضرور ختم ہوں گے، اور امید کی وہ نئی صبح سامنے آئے گی جس کا انتظار ہر آنکھ کو ہے۔
#ajkrightmoment#کشمیریت
کشمیریوں پر بھوکنے والو زیر نظر تصویر دیکھو اور بتاؤ کہ کسی بھی علاقے کی اس حالت کا زمہ دار کون لوگ ہیں اگر ہم حکومت کے حلاف احتجاج کرتے ہیں تو آپکی کیوں جلتی ہے کم ظرفو حلال کھاؤ تاکہ صحیح کو صحیح کہہ سکو ویسے بھی حق گوئی حرام ہے کھاتے جو لوگوں کا حق ہو تو سچ کیسے بولو گے
پاکستان اب ہندوستانی کو قابض کہنے کا اختیار کھو چکا ہے عالمی دنیا میں نئ بحث چھیڑ گی اب مسلہ کشمیر کا حل کشمیریوں نے کرنا ہے اب ہمارے لیے دونوں ہی قابض ہیں
آج لندن میں کشمیریوں نے تاریخ رقم کر دی....ایسا احتجاج برطانیہ کی تاریخ میں اج تک دیکھنے کو نہیں ملا الحمدللہ یہ اعزاز بھی عظیم دھرتی کے عظیم مزاحمت کار کشمیریوں کو جاتا ہے