غيرقانونی روڈ پر ريڑھی لگانے پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا غصہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ان ممبران اسمبلی وزرا بااثر وڈیروں کو بھی تھپڑ مارے ہیں جنھوں نے اربوں روپے کی کئی کئی ایکڑ زمینوں پر قبضے کئے
سننے میں یہ بھی آرہا ہے کہ جو ایک بچہ بچ گیا تھا اللہ اس کی زندگی کرے شاید آگ اسی نے لگائی ہو اور وہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہوا بھاگ گیا ہے تمام سی سی ٹی وی ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔۔۔