قیدی مجرم کو یہ حق ہوتا ہے کہ اس کا علاج اس کی مرضی کے معالج سے کروایا جائے، تا ہم یہ حق صرف عمران احمد خان نیازی کو حاصل ہے اگر نوازشریف ایسا حق مانگے تو اس کی کلچ پلیٹیں خراب ہوتی ہیں اور پلیٹ لیٹس کم دکھانے کے لئے جانور کا خون استعمال ہوتا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
صفحہ 804 اخلاقیات یوتھڑاں
😜😜😜
وہ مر جائے گا لیکن وقت کے یزید کے آگے نہیں جھکے گا
وہ مر جائے گا لیکن بیماری کا بہانہ کرکے ریلیف نہیں مانگے گا
وہ مر جائے گا لیکن کسی عدالت سے بھیک نہیں مانگے گا
وہ مر جائے گا لیکن اپنی ذات کیلئے کوئی سہولت نہیں لے گا
وہ برداشت کرلے گا لیکن تم برداشت نہیں کر پاؤ گے
ناظرین ابوٹیریان لما پڑ کر بھیک مانگ کر گڑگڑا کر ہسپتال منتقل ہورہا ہے اور لکھ کر دے چکا ہے کہ کوئی سیاسی چوں چڑاں بھی نہیں نکلے گی
سناؤ فیر
کارکن جو کلٹ زدہ ذہنیت سے تعلق رکھتا ہے اور پہلے ہی موٹی عقل کا ہے وہ عمران ریاض سے سنتا ہے کہ "وجاہت ایس خان کے مطابق خان صاحب ہم میں نہیں رہے "
کارکن اگلے دن اڈیالہ جانے کے لئے پہلے ہی تیار تھا بس اپنے ساتھ پستول بھی رکھ لیتا ہے. قیادت کے حکم کے مطابق اڈیالہ کے لئے اپنے ساتھی کے ساتھ نکلتا ہے، سیدھے اڈیالہ کیطرف جانے کی بجائے اندر والے راستے کی طرف ہوتا ہے. کارکن کا منصوبہ تھا کہ سی ایس ڈ�� سے پہلے جو چرچ ہے وہاں کھڑا ہوگا اور جی ایچ کیو کے گیٹ کے سامنے فائر کرکے اپنا "احتجاج" ریکارڈ کروائے گا.
جی ایچ کیو کے گیٹ کے سامنے پہنچنے سے پہلے ہی کارکن کو ملٹری ہسٹری اینڈ آرکائیو کی بلڈنگ کے قریب ہی فوجی سپاہی پیٹرولنگ کرتے نظر آتے ہیں.
کارکن وہیں پورا برسٹ فائر کرتا یے، ایک سپاہی کو کندھی اور بازو پر گولیاں لگتی ہیں، دوسرے سپاہی کی گولی سے ایک حملہ آور کارکن مارا جاتا ہے جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار ہوتا ہے.
مارے گئے کارکن کے موبائل سے جو ڈیٹا نکلتا ہے وہ ثابت کرتا ہے کہ یہ مستند کارکن ہے، ہر احتجاج میں شامل ہوتا ہے، "مزاحمتی" قیادت کے قریب قریب بھی رہتا ہے اور اسکا دماغ پانچ منٹ پیچھے بھی ہے.
اسکے پاس سے پی ٹی آئی کا 12+18 سائز کا جھنڈا بھی نکلتا ہے جو اس نے اڈیالہ کے باہر لہرانا تھا.
سی سی ٹی وی بھی موجود ہے اور باقی تمام شواہد بھی.
وقت آنے پر سب ظاہر ہوگا پھر بھی یہ کلٹ کہے گا کہ ہمارا کارکن نہیں ہے
جیسے 9 مئی والوں کو disown کیا گیا، جو قید ہیں انکے نام پر آنے والے 50 کروڑ مل بانٹ کر کھا گئے اور ک��رکنان کو جیل میں سڑنے کے لئے چھوڑ دیا
گذشتہ دنوں میٹرک کے نتائج آئے
فرق بس اتنا ہے کہ
پنجاب میں ہر تین میں ایک بچہ فیل ہوا جو اسی کی دہائی سے ٹرینڈ آ رہا ہے
اور
خیبر پختونخواہ میں ہر تین میں سے ایک بچہ پاس ہوا ہے جو فضل حق کے دور سے ہوتا چلا آ رہا ہے۔
تبدیلی کوئی نہیں آئی
آہو
بس یہ باد رہے کہ صوبوں والے مسئلے پر جناب محسن نقوی ویسے ہی غائب ہو جائیں گے جیسے نہروں والے مسئلے پر غاب ہوئے تھے، وزیر داخلہ نے بین الصوبائی سڑک بھی نہیں کھلوائی تھی اور بھولڑو نے بھارت کے خلاف جوابی گولی تب تک نہیں چلانے دی تھی جب تک نہروں والی فائل واپس الماری میں رکھنے کا اعلان نہیں ہوا۔
سر جی آپ کو نئی واردات کے لئے گھیرا جا رہا ہے۔ ہم نے بروقت بتا دیا ہے۔
تم نے انڈین یوتھ کا احتجاج دیکھا وہاں حقوق کی جنگ تھی تم ذہنی غلام ہو شریفوں کے نوکر ہو ۔ یوتھیا
ہاں دیکھا ہے وہ تعلیم کے لیے لڑ رہے تھے ہم نے تو “ جب آئے گا عمران بنے گا نیا پاکستان “ پر صرف ٹھمکے ہی دیکھیں ہیں ۔ پٹواری کا جواب
*🫣 رکارڈ کی درستگی کے لیے 🧠*
کیا آپ کو یاد ہے کہ یہ شخص 64 ووٹوں کے ساتھ 36 ووٹ والے سے ہروایا گیا تھا تب عمرانی دور تھا۔
تب شعور باجوہ اور فیض کے بوٹ پالش کر رہا تھا۔
*روندے فارم 47 نوں 😎*I just
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
مولانا کی سب باتیں ٹھیک ہوں گی لیکن کارگل تو انیس سو ننانوےمیں ہوا تھا اور نواز شریف نے برطرفی کے بعد کہا تھا وہ جب بھی اقتدار میں آئے تو کارگل پر کمشن بنا کر جنرل مشرف سمیت تیں جرنیلوں کو سزائیں دیں گے۔
کارگل کی پہاڑیوں پر ہمارے تین ہزار فوجی جوان شہید ہوئے تھے جنہیں پی ٹی وی اس وقت جنرل مشرف کی پالیسی تحت مجاہد کہتے تھے کہ حکومت پاکستان کا ان سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ مشاہد حسین سید صاحب کو یقینا یاد ہوگا جو اس وقت وزیر اطلاعات تھے۔
لیکن اس وقت کی فوجی قیادت کا ان سنگین الزامات پر احتساب کرنے کی بجائے
2002 کی پارلیمنٹ میں ایم ایم اے کی قیادت ۔۔قاضی حسین احمد اور فضل الرحمن نے مل کر جنرل پرویز مشرف کو وردی کے ساتھ الٹا صدر بنایا۔ ان سب نے قطار میں لگ کر اسمبلی کے اندر جنرل مشرف کو وردی کے ساتھ ووٹ ڈالا۔
یہاں تک بس نہ کی بلکہ جنرل مشرف کو کارگل سمیت نواز شریف حکومت توڑنے کے ہر قسمی فیصلوں پر ہر قسمی قانونی کاروائی سے immunity بھی دی جس کے تحت جنرل مشرف کے سینکڑوں فیصلوں کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوگی جن میں یہ کارگل بھی شامل تھا۔
مولانا صاحب آپ اورایم ایم اے نے مل کر اس جنرل کو وردی سمیت صدر بنوایا بلکہ محفوظ راستہ بھی دیا۔ اس کے بدلے دیگر جنرل صاحب نے آپ کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنوایا پی پی پی کے مخدوم امین فہیم کو نہیں۔ آپ تو دونوں ایک دوسرے کے محسن تھے۔ 😊
جناب علی پرویز ملک صاحب
آپ قوم کے ساتھ ہاتھ کرنا بند فرمائیں۔ یہ جو پٹرول کی قیمتوں میں "اوسط" قیمت کے فراڈ کے نام پر آپ تیل بیچنے والی کمپنیوں کی سہولت کاری کر رہے ہیں اسے ختم فرمائیں۔ سیدھا انوائس اور بل آف لیڈنگ کی بنیاد پر قیمت کا فیصلہ کریں۔
مہربانی ہو گی
ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز سے اتر کر طاہر القادری نے ٹورنٹو کے سب سے مہنگے ترین ہوٹل کے کانفرنس ہال میں سامنے بیٹھے کینیڈینز نیشنلٹی رکھنے والے کروڑ پتی پاکستانی کمیونٹی کو غوث پاک سے منسوب چند جھوٹی کہانیاں سنائیں ،
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی سادگی اور قناعت کا درس دیا اور کہا کہ وہ خلیفہ ہوکر بھی پتھر پر سر رکھ کر سوتے تھے ،
پھر حضرت فاطمہ بنت محمد سلام اللہ علیہا کی پھٹی ہوئی چادر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مفلسی کی داستان سنائی اور اسکے بعد فائیو سٹار بوفے میں پڑے تین درجن مختلف کھانے تھوڑے تھوڑے کرکے چکھے ،
آخر میں درود شریف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرانسیسی ڈیزائنر کا بنایا ہوا چغہ اور واسکٹ سنبھالتے ہوئے اپنے پوتے کے ساتھ واپس ساڑھے دس کروڑ کی مرسیڈیز میں بیٹھ گئے اور ہاتھ ہلاتے ہوئے کیوبک کے مضافات میں بنے چھ ایکڑ رقبے پر تعمیر کئے ہوئے عالیشان فارم ہاوس روانہ ہوگئے ۔
فائیو سٹار ہوٹل کا کانفرنس ہال پچیس ہزار کینیڈین ڈالرز میں بک ہوا تھا جس میں بوفے اور ڈنر بھی شامل تھا۔
*پی شوق سے واعظ ارے کیا بات ہے ڈر ک��*
*جنت تیرے قبضے میں ہے دوزخ تیرے گھر کی*
چندہ دیتے رھنا پاکستانیو۔ 😔
مورخ پرامید تھا کہ مولانا جماعت کے کارکنان مولانا بیان پر حمایتی کلٹ نہیں بنیں گے لیکن ایسا نہ ہو سکا اور وہ دیگر سیاسی لیڈران کے فوج مخالف بیانات کا پنڈورا باکس کھول چکے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ فلاں نے بھی فوج کو برا بھلا کہا تھا اور یہاں مورخ لکھے گا کہ اگر نواز لیگ پیپلز پارٹی اور دیگر تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران نے یہ بیان دیا ہے کہ “ شہداء تنخواہ کے عوض شہادت پیش کرتے ہیں اور غازی تنخواہ کے عوض ��نگ لڑتے ہیں “ تو ان تمام سیاستدانوں مذہبی رہنماؤں پر اجتماعی لعنت ضرور بھیج دیجئے گا چاہے وہ نوازشریف زرداری فضل الرحمان ہی کیوں نہ ہو
متفق ہونا شدید ضروری ہے کیونکہ یہ شہداء کی ریڈ لائن ہے
جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سو جا،
ڈیزل صاحب نواز شریف آئندہ جناب کی کرتوتوں کی وجہ سے نہیں ملیں گے،
نئی آنے والی اسمبلی بھی جناب کے نا پاک وجود کو برداشت نہیں کریں گی
محترم جناب سعید اللہ خان صاحب
مورخ فوج کے سیاسی کردار فوج کے مارشل لاء فوج کے کاروبار اور مارشل لائی جرنیلوں کا ناقد رہا ہے اور آگے بھی رہے گا لیکن شہدا اور غازیوں کیلئے جو الفاظ مولانا نے کہے ہیں ان کے پیچھے چھپا نہیں جاسکتا
شہدا ہمار�� ریڈ لائن تھے ہیں اور رہیں گے جبکہ آپ شخصیت پرستی میں اس قدر پاگل ہوچکے ہیں کہ اپنے قائد کے گوبر کو حلوہ ثابت کررہے ہیں
اگر نواز شریف نے شہدا کی تضحیک کی ہے تو نوازشریف پر لعنت اور اگر مولانا نے شہیدوں کے خلاف زہر اگلا ہے تو مولانا پر لعنت
کیا آپ متفق ہوں گے
جے یو آئی کی کھسیانی بلیاں اب کھمبے نوچ رہی ہیں
پہلے مولانا کے الفاظ پڑھ لیں
“فوج کلیم کرتی ہے کہ ہمارے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں۔ ان کے جوانوں نے پیٹی اسی لئے باندھی ہے، وہ تنخواہ اسی بات کی لے رہے ہیں، کہ اس نے ملک کی سلامتی کیلئے لڑنا ہے۔ تم اپنے خون کے احسانات ہم پر مت گنواؤ۔ تم میرے خون پسینے کے ٹیکس سے اسی بات کی تنخواہ لیتے ہو“۔
مولانا ٹیکس اور تنخواہ کی کم از کم آپ بات نہ کریں۔ آپ ٹیکس دیتے کتنا ہیں؟ آپ نے کتنی تنخواہیں لی ہیں اور جان دینے کی نہیں بلکہ پورے خاندان کی وزارتوں اور گورنریوں کی۔یہ طے شدہ ہے کہ شہادت کی قیمت اور بدلہ تنخواہ نہیں ہے۔ اس پر کوئی بحث نہیں کہ اوپر لکھے اور کہے الفاظ غلط ہیں۔ مولانا کی شخصیت اور مقام کی نفی ہیں۔
ایک دلیل یہ ہے کہ مولانا نے پرائیویٹ جہاد کے خلاف بات کی۔ ضرور کی ہو گی مگر انہوں نے جو دوسری بات کی اس کی ذمے داری کون لے گا، الفاظ اوپر درج ہیں۔ پرائیویٹ جہاد سے مست��ید ہونے والا بھی تو مولانا کا ہی مسلک رہا ہے۔ بہت سارے کہہ رہے ہیں کہ اقتدار کی محرومی ہی نہیں بلوچستان کے آپریشن شعبان کا بھی کرب ہے۔
دوسرے عجیب و غریب دلیل دی جا رہی ہے کہ ماضی میں نواز شریف، مریم نواز، خواجہ آصف نے فوج مخالف بیان دئیے۔ ضرور دئیے ہوں گے اگر فوج نے مارشل لا لگایا ہو گا، منتخب وزیراعظم کو نااہل کروایا ہو گا اور اپنا ایک نااہل ایوان وزیراعظم بٹھایا ہو گا لیکن کیا انہوں نے شہیدوں کے لہو کو متنازع بنایا؟ مارشل لا لگانے والی فوجی مقتدرہ اور سرحد پر جان دینے والے فوجی کے بارے بیان کے فرق تمہیں علم نہیں؟
اور یاد کریں جب مسلم لیگ نون پرویز مشرف کی آمری�� کے خلاف جدوجہد کر رہی تھی تو آپ ایم ایم اے بنا کے بارہ اکتوبر کے مارشل لا کو آئینی جائزیت عطا کر رہے تھے۔ ایک بات کا کریڈٹ پی پی پی اور نواز لیگ کو دیجئے کہ بڑی بڑی مشکلات سہہ لیں مگر اس حد تک نہیں گرے جس حد تک پی ٹی آئی اور یہ صاحب چلے گئے ۔ پاکستان کھپے ہی کہا، پاکستان زندہ باد ہی کہا۔ بطور پاکستانی اس کو نہ سراہنا غداری ہو گی۔
ہن لاڈ شاڈ ختم۔۔
فضل الرحمن نے اپنے طریقے کا 9 مئی کیا ہے۔
اس نے صرف فوج نہیں پولیس سمیت ہر سیکیورٹی ادارے کے شہداء کی قربانیوں کو
پیسوں کے عوض کی جانے والی ڈیوٹی کہا ہے۔اور لوگوں کے زہنوں میں یہ زہر گھولنے کی کوشش کی کہ ان کی قربانیاں کوئی"احسان"نہیں۔
اس لیے اب اس شخص کے ساتھ لاڈ شاڈ ختم۔۔
اب اس کی ہر وہ چیز سامنے لائی جا رہی ہے
جو پہلے قسطوں میں کبھی کبھی کوئی انفرادی سطح پر سامنے لاتا تھا۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بھی اب اس سے فاصلہ اختیار کرنا پڑے گا۔
ن لیگ نے محتاط طریقے سے مذمتی بیانات دینے شروع کر دئیے مگر
پیپلز پارٹی کی طرف سے ابھی تک فوج کے ساتھ کھڑا ہونے والا رویہ نظر نہیں آ رہا۔
(اسد آر چوہدری)
#لعنت_مولانا_ڈیزل