اسلام علیکم و رحمت اللہ
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو۔
اللہ پاک ہم سب کی عبادات، روزےاور قیام اپنے رحم و کرم کے صدقے قبول فرمائے اور نبی پاک محمد ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔ #EidMubarak#chnasifgoru#pp16#mpa#gujjar_haveli_rawalpindi
حلقہ احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری ناصف گورو عیدالفطر کا پہلا دن عوام الناس کے عوامی گجر حویلی راولپنڈی میں گزاریں گے اور حسبِ روایت عید کے دوسرے دن بھی عوامی گجر حویلی میں عید ملیں گے۔ #Eid2023#chnasifgoru#pp16#mpa#gujjar_haveli_rawalpindi
بریکنگ نیوز الرٹ ۔
راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے جیالے رہنما کے گھر میں رات کی تاریکی میں چھاپہ مارنے پر اہلیان راولپنڈی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔چوہدری ناصف محمود گورو امیدوار MPA..PP16 سینیٸر رہنما پی ٹی آٸ کے گھر کے باہر پولیس کی بڑی تعداد موجود ہے @ImranKhanPTI
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
عمران خان صاحب کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد کمرہ عدالت میں چودھری ناصف محمود گورو امیدوار pp.18 سینٸر رہنما PTI چیٸرمین عوامی گجر حویلی عمران خان صاحب کے ساتھ ملاقات کرتے ہوۓ @ImranKhanPTI@PTIofficial@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK