یـوم عـاشورہ
جمعہ10محرّم 1448 ھجری
افضل ہے کُل جہاں سےگھرانہ حسینؓ کا
نبیـــــوں کا تاجــــــدار ہے ناناؐ حسینؓ کا
اِک پل کی تھی بس حـکومت یزید کی
صـدیاں حسینؓ کی ہے زمـانہ حسینؓ کا
حق و باطل کی عدیم المثال خونریز جنگ
معــــرکــــہ کـــربـــلا
#یوم_عاشورہ
बिदआत व खुराफात, गलत रुसुमात, इस्लाम में ऐसे रुसुमात की कोई जगह नहीं है।
بدعات و خرافات، غلط رسومات۔
اسلام کا ایسے رسومات سے کوئی تعلق نہیں ہے.
اللہ تعالیٰ ہدایت دے. آمین
#viralvídeo#رسومات
@KraantiKumar अपनी सगी मौसी से शादी !
____वाह रे कल युग.....
____तौबा तौबा......
अब नाना बना ससुर, नानी बनी सांसू माँ, मौसी बनी पत्नी, माँ बनी साली, मामा बना साला और बाप बना साढू।
अब तो हो गया रिस्तो मे कठिन घोटाला 🤣🤣🤣😉🤣🤣
سعودی مملکت نے 1447ھ کے حج سیزن کی کامیابی کا اعلان کیا۔
عازمین حج کی خدمت ہمارے لیے ایک اعزاز تھا، ایمان سے مزین ایک شاندار سفر، جہاں دل سکون سے بھرے ہوئے تھے۔اللہ ان کے حج کو قبول فرمائے، ان کو اجر اور بخشش عطا فرمائے۔
#حج_1447هـ#حياكم_الله#نجاح_موسم_الحج#Hajj2026
حجاج کرام (اللہ کے مہمان) جمرات کی جانب رواں دواں ہیں۔ اور سکون و اطمینان کے ساتھ مناسک کی ادائیگی کرتے ہیں۔
رنگ برنگے پھول، ہر جانب خوشبو بکھیرتے ہوئے۔۔۔
اے اللہ ان کا حج اور ان کی سعی قبول فرما۔آمین
#حج_1447هـ#حج_بصحة#حياكم_الله#منى#حج_مبرور#جمراة#hajj2026#hajj
یہاں خاموشی سے آنسو بہائے جاتے ہیں...
کعبہ کے طواف میں تڑپتے دل، استغفار میں جھکنے والی پیشانیاں، اور روحیں جو اس دنیا سے خدا کی رضا کے سوا کچھ نہیں مانگتی۔
اے اللہ ان کو مایوس نہ کر ان کا حج اور ان کی سعی قبول فرما۔آمین
#حج_1447هـ#حياكم_الله#طواف_الزيارة#hajj#طواف_الفاضہ