دہشت گردی کی رٹ لگا کر گورنر راج اور ایمرجنسی لگانے والی اس جفا کار فوج کا مقصد اب سامنے آ چکا ہے۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ خیبر پختونخوا ریئر ارتھ منرلز کے ذخائر سے بھرا ہوا ہے۔ مائنز بھی ہیں۔ عاصم منیر نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس جا کر وہ ذخائر دکھائے تھے اور دنیا کے سامنے اپنا CV پیش کیا تھا۔ پوری دنیا نے دیکھا تھا۔
عمران خان نے اس کو اجازت نہیں دی تھی! اور اس لیے نہیں دی تھی کیونکہ اس کی تاب کاری ہزاروں سال تک پھیلے گی۔ ہزاروں ��ال تک پشتون کینسر جیسی موذی بیماریوں سے گزرے گا!
اب جب امریکی سفارت خانے کی ناظمُ الامور اپنے عزائم لے کر سامنے آ گئی ہیں اور 7 کھرب ڈالر کا تخمینہ بھی لگایا ہوا ہے، تو پیچھے کیا رہ گیا ہے؟ یہ چین ہے جو وہاں تمام SOPs کی پاسداری کرتے ہوئے کام کر رہا ہے۔ ان کو وہاں سے نکالنے اور امریکہ کو مسلط کرنے، گورنر راج لگانے اور پاکستان کی تاریخ کی سب سے پاپولر حکومت کو اقتدار سے نکالنے کا عمل اسی لیے کیا گیا ہے۔ یہ اپنے گھناؤنے عزائم پورے کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
میرے پختونوں! اس فوج نے آپ کو امریکہ کو بیچنے کے لیے دنیا کے سامنے دہشت گرد بنا کر پیش کیا ہے۔ عمران خان واقعی ان کے اور آپ کے بیچ آخری دیوار ہے۔ ان کے اس عمل کا نقصان آپ کی نسلوں کو ہوگا۔
یہ ہر ایک کے تن سے کپڑے اتارنا چاہتی ہے۔ وہ سب کچھ بیچ دے گی۔ آپ مریں یا آپ کی نسلیں ت��اہ ہوں، ان کو اس سے کوئی غرض نہیں۔ غرض ہے تو ڈالروں سے ہے۔
یہ جو کچھ ہو رہا ہے، اگلی باری پنجاب کی ہے اور اس کے بعد سندھ کی۔ یہ صوبے کے صوبے امریکہ کو پیش کر رہے ہیں۔ بلوچستان تو یہ پہلے ہی پیش کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کے پاس بھی ریئر ارتھ منرلز ہیں، اسی لیے وہ بھی ان کی تاب کاری سے نہیں بچے گا۔ افغانستان میں بھی ان کے یہی عزائم تھے، مگر انہوں نے انہیں پورا نہیں ہونے دیا۔
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
پاکستان دوبارہ توڑا جارہا ہے
1971 کو جب قائد اعظم کا پاکستان دو لخت ہوا تو اس کا منصوبہ انڈیا نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے نو سال پہلے 1962 میں بنا لیا تھا
خام�� میر
عاصم منیر فوج کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے، دنیا میں کہیں بھی فوج اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلا کر نہ ملک میں استحکام لا سکی اور نہ ہی دہشتگردی کا مقابلہ کر سکی ہے، عاصم منیر کی حیثیت سے پوری دنیا واقف ہو چث ہے، دھشتگردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان نمبر ون ہے، عاصم منیر اپنے ملک میں دہشتگردی روکنے میں ناکام رہ�� ہے اور دوسرے ممالک میں جا کر کہتا ہے کہ میں دشمنوں سے لڑوں گا، پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے خود دشمن کو لا کر آباد کیا اور آج خود ان دھشتگردوں کے پیچھے چھپ کر تحریکِ انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اغواء کر رہی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 8 اور قومی اسمبلی کے 3 اراکین کو آرمی اسٹیبلشمنٹ اب تک اغواء کر چکی ہے جبکہ دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کے لیے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سے اجازت مانگتے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
Another day and another joke! Form 47 federal cabinet approves governor rule over Form 45 elected provincial government.
The joker in picture wanted Trump to get Nobel prize!
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہ�� گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
آج 1970 والا بھٹو زندہ ہوا جس نے بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمٰن کے مینڈیٹ کو تسلیم نا کر کہ قبضہ کیا اور عسکری آپریشن کی حمایت کی پھر پاکستان ٹوٹ گیا آج یہی بھٹو کی پارٹی پھر سے وہی کر رہی ہے
حق کہہ دیا مطیع اللہ جان نے