𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄-𝘂𝗽 & 𝗔𝗻𝗮𝗹𝘆𝘁𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗦𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻
of MWL Sub-departments
with Dr Ghazala Qadri (President MWL Int.)
🏷️𝗔𝗴𝗲𝗻𝗱𝗮: Progress on MQI 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧-𝟐𝟎𝟐𝟓 and road map for future.
@MinhajulQuran
یہ ٹویٹ میں نے 5 مارچ 2022 کو کیا تھا
لیکن ہمارے دوست جب پانی سر سے گزر جائے تو پیٹتے ہیں
میں 20سال سے سیاسیات پڑھا رہا اور لکھ رہا ہوں
میرے سارے ٹویٹس ،وی لاگز اور ٹاک شوز کا سلسلہ سال 2003 زمانہ طالبعلمی سے جاری ہے
جب نظام کاحصہ بنتےہیں اورنظام اقتدارمیں لےآتاہےتوانکونظام اچھالگتاہےسالہاسال جبتک نظام کےساتھ بگاڑنہیں آتاوہ خوش وخرم رہتےہیں وہاں کوئی غریب اورعوام یادنہیں آتاجب وہ نظام اٹھاکرباہرپھینکتاہےتوپھرہم نظام کےخلاف ہوجاتےہیں اورکہتےہیں مجھےکیوں نکالا #میں_کلاں_ہی_کافی_آں
عوامی تحریک کا اس ملک میں طوفاں آئے گا ظلم تشدد غربت اور افلاس بہا لے جائے گا ۔
ان شاء اللہ
پاکستان عوامی تحریک کے تمام قائدین جملہ کارکنان اور وابستگان کو پاکستان عوامی تحریک کا 34 واں یومِ تاسیس مبارک ہو۔
#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کے 34ویں یومِ تاسیس پر تقریبات۔
مرکزی و زونل دفاتر میں پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی گئیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خرم نواز گنڈاپور نے کہا: قومی یکجہتی سے امن و استحکام آئے گا۔
@PATofficialPK@GandapurPAT#PATFoundationDay
@TahirulQadri and @PATofficialPK have struggled a lot for the betterment of #Pakistan. The courage & sacrifices of PAT workers are evidence of their patriotism and their dedication for establishment of Islamic System in Pakistan. May Allah bless them all.
#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک کی 34 سالہ جدوجہد تبدیلئ نظام کیلئے شہادتوں، قربانیوں اور اسیری کی قابل رشک داستانوں سے عبارت ہے۔ فرسودہ نظامِ سیاست کے خلاف بیدارئ شعور اور تبدیلئ نظام کے اس کٹھن سفر میں PAT کارکنان ہر حال میں پُرامن رہے۔
@SecInfoPAT#PATFoundationDay
پاکستان عوامی تحریک پاکستان میں رائج کرپٹ سسٹم کیخلاف جہدوجہد کررہی ہے۔ انتخابی اصلاحات ، آئین کے مطابق سکروٹنی، پھرانتخابات بذریعہ متناسب نمائندگی کا مطالبہ کرتی ہے۔ یہی حقیقی آزادی ہے۔ کرپٹ سسٹم سے آزادی
#PATFoundationDay@PATofficialPK@QZahidHussain@GandapurPAT