لاوارث کراچی اور زندہ بھٹ��
یہ لڑکا اور اس کی والدہ پاور ہاؤس چورنگی کے پاس کھڑے تھے یہ ایک مصروف علاقہ ہے لوگوں کی آمدو رفت رہتی ہے لیکن یہ لڑکا موٹرسائیکل پر آیا اور اسلحے کے زور پر دونوں سے موبائیل چھین لیے
سی سی ٹی وی کے باوجود بھی یہ پکڑا نہیں جائے گا کیوں کہ کراچی لاوارث ہے
بلی نہیں بلکہ پورا کتا تھیلے سے باہر آ گیا لندن کلعدم ایکشن کمیٹی کی ریلی میں بھارتی ہائ کمیشن بانفس نفیس موجود کیا اب بھی آپ کو لگتا کہ یہ کمیٹی عوامی حقوق پر مانے گی؟
الحمدللہ صبح سے ہی انتخابی فضا مسلم لیگ (ن) کے حق میں دکھائی دے رہی ہے۔مخالفین کے پولنگ کیمپس ویران جبکہ مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپوں پر کارکنوں کا جوش، ووٹرز کی بھرپور آمد اور عوامی سرگرمی اس اعتماد کی عکاس ہے کہ آج کا دن ان شاء اللہ شیر کے نام ہوگا۔
شیر اک واری فیر 🦁 🦁 🦁 🦁 🦁
#KashmirSherKa
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری سیاسی زندگی عوامی خدمت، اصولی سیاست اور جماعت کے لیے بے لوث جدوجہد میں گزاری۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
میں اس ناقابلِ تلافی نقصان پر مرحوم کے اہلِ خانہ، بالخصوص ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ، اور تمام ساتھیوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
"سپنے نہیں، ڈوبتے پلاٹس دیتا ہوں!"
پارک ویو سٹی اب 'فلڈ سٹی' بن چکا ہے۔ ڈپازٹ لے لیے لیکن ذمہ داری پانی میں بہا دی۔ عوام کے لٹے ہوئے سرمائے اور بے گھر خاندانوں کا حساب کون دے گا؟
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
اے راہ حق کے شہیدو - وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
پاک فوج کا جوان ملک کی خاطر اپنی سب سے قیمتی چیز اپنی زندگی قربان کرتا ہے، شہادت اور شہید پاکستان کی افواج کی ریڑھ کی ہڈی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کور ممبر راجہ سعید امجد کی مظفرآباد ڈویژن کے عوام سے ہونے والی پولنگ میں بھرپور شرکت اور ووٹ کے ذریعے جمہوری عمل کا حصہ بننے کی اپیل۔
پاکستان کے بارڈروں کا ستیاناس" کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے ہیں منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استئع��یٰ دو گھر جاؤ!
@MohsinnaqviC42 @AbsarAlamHaider