کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis gathered in Gilgit-Baltistan and demanded the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD
FREE IMRAN KHAN.
عمران خان کا یہ موقف ہمیشہ سے واضح اور سچ ثابت ہوا ہے کہ اقتدار کی خاطر قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنے والے عناصر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششیں، آج کے حالات خان صاحب کے ان خدشات کی مکمل تصدیق کر رہے ہیں۔
#عمران_خان#کشمیر
کچھ تو شرم کریں :
اسحاق ڈار ساری عمر پاکستان سے پیسا باہر لے جاتے رہے ، بچوں کو دبئی میں پلازے کھڑے کر دیے ، شریفوں کی نوکری میں پکڑے گئے تو وعدہ معاف گواہ بن گئے اور سب اگل دیا ، پھر نواز کی بیٹی کو سعودی شہزادے کے چنگل سے چھڑایا اور بہو بنا لیا تو دوبارہ شریفوں کے ساتھ ملکر لوٹ مار شروع کر دی، اور اب جرنیلوں کی خدمت میں حاضر ہیں - انکے حکم بجا لا رہے ہیں اور امریکا آ کر پاکستانیوں کو اپنا حلال کا کمایا ہوا پیسا پاکستان لے جانے کا درس دے رہے ہیں تاکے جرنیلوں کا پیٹ بھر سکے -
اسداللہ خان @aukhanofficial1 نے بلکل صحیح سوال کیے ہیں انسے ، ایسے دو نمبری لوگوں کی وطن سے محبت سب جانتے ہیں اور اب یہ خطبے دینے لگے ہیں - پہلے بتائیں دبئی سے بھاگنے کے بعد بیٹے مریم نواز کی نوکری کرنے پنجاب میں کیا کررہے ہیں ، وہ پلازے کیا بیچ دیے دبئی میں اور انکے ڈالر پاکستان کب آیئں گے - شریفوں کو ایک جھٹکا لگا ڈار جہاز ہائی جیک کرکے پہلے کی طرح کہیں پردیس میں ٹھکانہ ڈھونڈ رہے ہونگے -
پاکستان نے بھی کیسے کیسے نمونے پیدا کیے ہیں جنکے بے شرمی کے ریکارڈ گنیسس بک میں لکھے جا سکتے ہیں -
ہمت و حوصلہ کے امین صحافی خالد جمیل نے جب عمران خان کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر سورہ العلق کی آیات کا حوالہ دیا جن میں قرآن میں نماز روکنے کوابوجہل کا فعل قرار دیا تو مجھے اپنے جیل کے تین ماہ یاد آگئے جہاں مجھے بھی عام قیدیوں کی طرح مسجد میں جا کر نماز پڑھے کی اجازت نہ تھی
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کہتے ہیں کہ آپ کو انصاف پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملے گا، آپ کو چھین کر لینا پڑے گا
عمران خان نے آخری چیز جو میری بہن سے کہی تھی وہ یہ تھی کہ میری پارٹی کے لوگوں سے اور ہمارے وکلاء سے کہو کہ وہاں سے نہ اٹھیں جب تک میری تاریخ نہیں ملتی
اقرار الحسن DG کو آئین قانون سیکھا رہےہیں 🔥
میرے ٹیکس کے پیسوں پر یونیفارم میں ملبوس ہو اور سیاستدان کے خلاف باتیں کر رہے ہو, شرم کرو!
چ تمھاری ہمت کیسے ہوئی, ایک سیاستدان کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے!!🔥🔥
چس کروا دی ہے شہزادے
پہلی مرتبہ کسی وردی والے کو سچ بولتے دیکھا ہے!!
اس بھائی نے باندر اقرار الحسن کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر بولا کہ "تم بھی ایسے ہی ذلیـل ہوگے جیسے جواد احمد ہو رہا ہے"
اقرار بھائی تم سیاست میں آئے ہو اور ہر کسی کو حق ہے کہ سیاست کرے، وہ الگ بات ہے کہ تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے لیکن چلو سیاست میں آ ہی گئے ہو تو تھوڑا برداشت کرنا بھی سیکھو۔۔
وہ مرد کا بچہ عمران احمد خان نیازی ہے جو تیس سالوں سے تم جیسوں کے منـہ سے اُگلی ہوئی غلاظت کو برداشت کرتا آرہا ہے، تم لوگوں میں وہ دل گردہ ہی نہیں۔۔
اور تم نے اس کو بولا کہ میرے ٹیکس سے تنخواہ لیکر میرے ہی خلاف بات کرتے ہو، تو جناب ہمارے ٹیکس سے یہ پوری سات لاکھ کی فوج بشمول انکا ریٹائر آرمی چیف عاصم منیر پلتا ہے لیکن 2024 میں اسی فوج نے 24 کروڑ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا ہے، تم نے اِنکے خلاف آج تک کیوں کچھ نہیں بولا، کیونکہ تم ان کے ہی لانچ کردہ ہو اور تاریخ گواہ ہے کہ 2022 کے بعد فوج نے جس جس کو لانچ کیا وہ ذلیـل ہی ہوا اور ذلیـل ہی ہوگا انشاء اللہ۔۔
لیکن سچ بولنے پر ایک بار پھر سے اس بھائی کو سلام اور سیلوٹ
ویسے تو کالے کرتوتوں والے ججز اور بھی اس وقت پاکستان کی عدلیہ میں موجود ہیں ، لیکن سرفراز ڈوگر کا ایک اور لیول ہے-
دوسرے ججز قانون پر نہ عمل کرنے کے لئے کوئی تو بہانے کرتے ہیں، اس شخص نے تو قانون پر عمل نہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے-
#StopKhansIllegalDetention
یوں لگ رہا ہے کہ پنجاب میں اچانک برونائی کا خزانہ کھل گیا ہے—پرانا طیارہ لگژری جیٹ میں بدل گیا، سوا ارب کی گاڑیاں آ گئیں، سینئر وزیر اور انفارمیشن منسٹر کے لیے فور وہیل ڈرائیوز تیار، گریڈ 17 سے اوپر افسران کو 2800 سی سی گاڑیاں اور مفت پٹرول، نیچے والوں کے لیے 1300 سی سی کا تحفہ۔ پارلیمنٹیرینز کو نوازنے کی تیاری الگ۔ واہ ان کی ترجیحات!محمد مالک۔
@MalickViews
عمران خان تک تو ہماری آواز نہیں پہنچے گی لیکن ہم اپنی آواز بُلند کرکے کہتے ہیں عمران خان زندہ باد۔۔جس ہمت سے وہ لڑ رہا ہے اور جتنی قربانیاں دے رہا ہےمیں اُسے سیلوٹ کرنے آیا ہوں۔“
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم
“میری عمر 80سال ہے، مجھے پارکنسن کی بیماری ہے، ہر چارگھنٹے بعد گولی لینی پڑتی ہے، کبھی آپ نے زبان میں یہ لکنت نہیں دیکھی ہوگی میں اتنی تقریریں کرتا تھا۔ پرسوں مجھے ڈاکٹر نے لکھ کر دیا کہ 6 دن بیڈ ریسٹ کرنی ہے”۔ اعتزاز احسن شدید بیماری کی حالت میں عمران خان کا کیس لڑنے عدالت آگئے